پردہ داری بہت خاص عمل ہے
اس میں عزتیں اور اس پے ملنے والا اجر دونوں ہی محفوظ رہتے ہیں
جزاک الله 😊
خوابوں سے حقیقت کے راستے
کیا اپنے کیا پرائے
اپنے سوا کوئی مخلص نہیں
اور پھر زندگی کی آدھی ادھوری خواہشیں گزار کر
افسوس کہ پھر موت کی راہ لے لی جائے گی
😶
آپ اعلٰی درجے کے نیک و کار کیوں نہ ہوں
یہ اصولِ دنیا ہے
آپ کو کہیں نہ کہیں برا ضرور کہا جائے گا 😊
تیرے حجر میں ڈوبے لوگ
تنہائیاں بیٹھی میرے برابر میں
اور مجھ پے طاری ہے محبت کا سوگ
اور پھر الله تنگی کے بعد آسانی پیدا کردے گا : القران ♥️
کیا دلفریب ہے یہ حسن تیرا
افسوس یہ کہ ایک روز یہ ڈھل جائے گا