محبت میں حجر و وصال کا نہ ہونا بھی کسی طور پاکیزہ احساس کی علامت نہیں
🥀
ہمارے ایمان کی اس قدر خراب ترین حالت ہے کہ
تقریباً ہر بار ہی شیطان ہم سے بازی لے جاتا ہے
🥀
میرے نزدیک خوشیوں کا ہونا اور محفلوں میں دنیا کی رنگینیوں کا مظاہرہ کرنا قطعاً اہمیت نہیں رکھتا
یقین جانیں قلبی سکون سے بڑی اس دنیا میں شاید کوئی نعمت نہیں جو کہ ان سب تخت و تاج پے بازی لے جانے کے لئے کافے ہے
🥀
خواہشوں کے دریچوں میں اگر جھانکا جائے تو انسان زوال پزیر ہی نذر آتا ہے
🥀
خاموش لہجوں کی گہرائی ناپنے کیلیئے میں اکثر سمندر کی مثالیں دیتا پھرتا ہوں
کیونکہ یہ لوگ اپنا ضبط صبر کی چادر میں لپیٹے اللہ پے سب چھوڑ دیا کرتے ہیں
🥀
اور پھر کامیابی صبر کے دامن میں لپٹی انتہائی محدود خواہش کا نام ہے
🥀
عشق میں جذبات کسی طور بھی منزل کی آشنائی نہیں
🥀
آج کل کی محبت میں جدائی پے غموں کی جگہ دوسرے ہمسفر کو ڈھونڈنا کافی رواج پا چکا ہے
🥀
تقدیر کے لکھے پر آمین کر جانا اور اُس کا شکر بجا لانا ہی منزلوں میں کامیابی کا ذریعہ ہے
🥀
کیا تمہے زرد پتوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ
ایک روز تم نے سب سے بچھڑ جانا ہے
🥀
اور پھر تکبر آپ کی صلاحیتوں کو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے
🥀
لفظ نامحرم سے نیتوں کا بگاڑ جہنم کے انگارے ہیں اور کچھ بھی نہیں
🥀
یاد رکھیئے سب اپنی جگہ ٹھیک ہوتے ہیں بس غلطیاں آپ میں پائی جاتی ہیں اوروں کی نظر میں 🥀
پتہ نہیں لوگوں میں کیوں اتنی سکت نہیں ہے محبت نبھانے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پے جدا ہو جاتے ہیں
حالانکہ جہاں تک میں نے دیکھا ہے محبت تو مرنے کے بعد بھی بوڑھی نہیں ہوتی
🥀
چار دن کی محبت میں ، محبوب کا روٹھ جانا روح کے روٹھ جانے سے بہتر ہے 🥀
اور پھر یہ زندگی آدھی اھوری خواہشوں کا بھی نام ہے 🥀
حیران ہوتا ہوں دمادم والوں پے
کچھ حوس ک مارے لوگ بہت غلط راستے چل پڑے ہیں
افسوس 😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain