نئے سال بدلنے کی خوشیاں عروج پر ہیں لیکن کسی کو نفرتیں نہیں بدلنی وہ روایتیں نہیں بدلنی جس سےکہ لوگوں کو نقصان پہنچتا ہے وہ عادتیں نہیں بدلنی کہ جس سے کسی کو دکھ پہنچے بس بدلیں گے تو سال ہی خود کو بدلنا ہمیں بوجھ لگتا ہے 🍁🥀
جب جب کوئی شوخ حسینہ میری طرف راغب ہونے کی کوشش کرتی ہے تو مجھے میری پہلی اور آخری محبت اپنی یاد دلاتے ہوئے انہی مشکل راستوں پے لے جاتی ہے کہ جن کی کوئی منزل نہیں تھی اور یہ کسی طور بھی اللّہ کی دی ہوئی نعمتوں سے کم نہیں ہے کہ میں ایک نا معاف ہونے والے گناہوں سے بچ جاتا ہوں 🍁🥀
اللّہ چُن لیتا ہے اپنے خاص بندوں کو خاص کاموں کے لیے انہی میں سے ایک شخص قائد اعظم محمد علی جناح تھے کہ جنہیں پاکستان کو خواب سے تعبیر بنانے کے لئے چُن لیا گیا تھا قائد ڈے ❤️