Damadam.pk
Seemy's posts | Damadam

Seemy's posts:

Seemy
 

بہت کچھ کھو کر تھوڑا کچھ پا لینا بھی اللّہ کی طرف قرب کا ذریعہ ہے
🥀

Seemy
 

اور پھر اکثر اوقات صحبتیں تربیتوں کا نکھار چھین لیا کرتی ہیں
🥀

Seemy
 

میں نے بہت سی کتابیں پڑھیں ہیں
لازوال شہرت یافتہ شاعروں کو پڑھا بھی ہے اور سنا بھی
لیکن جہاں عروج کی حد ختم ہوتی ہے وہاں سے آگے اللہ کو بہترین لکھنے والا شاعر پایا
اور اس کی بہترین مثال قرآن کریم کی آیات ہیں
🥀

Seemy
 

خیر اب نہیں رہی مجھ میں جستجو تیری
خیر اب میں جھوٹ بھی بولنے لگا ہوں
🥀

Seemy
 

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی مبارک ہو
🥀

Seemy
 

شدتِ حجر کی اس انگڑائی لیتی رات میں
تمہے سوچنا ہی مشغلا ٹھہرا میرا
🥀

Seemy
 

جب نگاہِ یار ہی نہ ہو نگاہوں میں
کس طور خزاؤں میں بہار آئے
🥀

Seemy
 

عشق پے حُسن کو ترجیح دے دینا نہایت ہی مہنگا سودا ہے اور نقصان دہ بھی
🥀

Seemy
 

اور پھر زیادہ کی چاہت نے ہمیں راہِ راست سے گمراہ کر دیا !! افسوس
🥀

Seemy
 

اور پھر یہاں دوپٹہ سنھبالا نہیں جاتا اور داوے ہیں دل سنبھالنے کے
🥀

Seemy
 

محبت میں حجر و وصال کا نہ ہونا بھی کسی طور پاکیزہ احساس کی علامت نہیں
🥀

Seemy
 

ہمارے ایمان کی اس قدر خراب ترین حالت ہے کہ
تقریباً ہر بار ہی شیطان ہم سے بازی لے جاتا ہے
🥀

Seemy
 

میرے نزدیک خوشیوں کا ہونا اور محفلوں میں دنیا کی رنگینیوں کا مظاہرہ کرنا قطعاً اہمیت نہیں رکھتا
یقین جانیں قلبی سکون سے بڑی اس دنیا میں شاید کوئی نعمت نہیں جو کہ ان سب تخت و تاج پے بازی لے جانے کے لئے کافے ہے
🥀

Seemy
 

خواہشوں کے دریچوں میں اگر جھانکا جائے تو انسان زوال پزیر ہی نذر آتا ہے
🥀

Seemy
 

خاموش لہجوں کی گہرائی ناپنے کیلیئے میں اکثر سمندر کی مثالیں دیتا پھرتا ہوں
کیونکہ یہ لوگ اپنا ضبط صبر کی چادر میں لپیٹے اللہ پے سب چھوڑ دیا کرتے ہیں
🥀

Seemy
 

اور پھر کامیابی صبر کے دامن میں لپٹی انتہائی محدود خواہش کا نام ہے
🥀

Seemy
 

عشق میں جذبات کسی طور بھی منزل کی آشنائی نہیں
🥀

Seemy
 

آج کل کی محبت میں جدائی پے غموں کی جگہ دوسرے ہمسفر کو ڈھونڈنا کافی رواج پا چکا ہے
🥀

Seemy
 

تقدیر کے لکھے پر آمین کر جانا اور اُس کا شکر بجا لانا ہی منزلوں میں کامیابی کا ذریعہ ہے
🥀

Seemy
 

کیا تمہے زرد پتوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ
ایک روز تم نے سب سے بچھڑ جانا ہے
🥀