میں انتہائی انا پرست ہوں
کیونکہ میں نے تو کبھی بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہ کی 🔥✌..
کوئی حساب نہیں چاہیئے ، اپنی وفائیں اٹھائیں دفع ہوجائیں
دنیا کا بوجھ زرا اپنے دل سے اتارو
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزارو..

خود سے لڑتی ہوں ، بگڑتی ہوں ، منا لیتی ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا___رکھا ہے
قلب مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں
بھر گئی اب تو زمانے سے طبیعت میری
میں ہوں ٹھکرائی ہوئی وہ شخصیت ، مجھے کیا خبر مقام اعلی کسے کہتے ہیں اور خاص ہونا کیا ہے
kabi kabi Reply is liye bhi karna parta hai
😞😞 kyu ki message galti sa seen hO jata hai
😂😂😂
میں اپنے گھر کی عمران خان ہوں
گھر میں کچھ بھی ہوں
گالیاں مجھے ہی پڑتی ہیں
😂😂😂😂😂😂😂
انا پرستوں کو عشق ہوجائے نہ..
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے🔥💔
غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جاپہنچی
فقط اک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی...


