کسی نے کہا تم بہت اچھی ہوں
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے
جانے والوں کو دعا دے کہ کہوں
پھر سے آنے کی نہ زحمت کیجئیے
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو

اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں
پارسائی ہے بزدلی کا نام
حوصلہ چاہیے خطا کے لیے🔥
زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب غم مختصر نہیں ہوتی

تم بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے💔 
مجھے پتہ ہے تم مجھ سے بیزار ہو
اتنے ہی بیزار جتنا ایک مرد عورت سے اظہار محبت سننے کے بعد ہوتا ہے
شکایت صرف ____اتنی ہے
کہ تو سمجھا نہیں مجھے
وہ ایک شخص جو نہیں ملتا
پوری کائنات دا میں اچار پاواں
😂😂😂
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگا
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہئیے
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی
میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے
دھیرے سے سرگوشی کی کہ
یہ محبت نہیں تھکاتی
جس کو چاہا جائے اسکی
بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے..
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی تھا
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا تھا ..
زہے حیات ، طبیعت ہے _____اعتدال پسند
نہیں ہیں دند اگر ہم، تو پارسا بھی نہیں
صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں
بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ابھی
مختصر یہ ہے کہ میرا بہت سا دکھ میرا اپنا انتخاب ہے 💔


اپنی مشکل کا حل سوچا تو
جا کے پنکھے پہ رک گئیں آنکھیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain