Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

اچھا ہوا غم سے طبیت بہل گئی ورنہ خوشی کی بھیک ہم کس کس سے مانگتے💔

Sehrish22
 

چبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے سپنے؛خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے___؛

Sehrish22
 

سانس چلتی ہے تیرے بنا بھی .l5 تو ضروری تھا مگر اتنا بھی نہیں💔 .e1

Sehrish22
 

مجھ کو سکھاو کوئی آداب اداسی کے
غم سے بھر جاوں تو ہنسنے لگتی ہوں

Sehrish22
 

میں رویوں سے واقف لڑکی اہم ہونے کے وہم نہیں پالتی💔.a1

Sehrish22
 

ہم اتنے خود غرض انسان نہیں ہیں
جو فرما دو____وہی منظور ہوگا.g5

Sehrish22
 

ہم اس کو کیسے کہیں خوش رہو ہمارے بغیر
خدا نے سن لیا _____ تو پھر ہمارا کیا ہوگا.j1

Sehrish22
 

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں ساری.l5
نہیں اگر تم میرے______ تو یہ سزائیں کیسی🔥💔

Sehrish22
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو تو میرے روٹھے پہ راضی ہے🔥.a1

Sehrish22
 

بے وجہ ہی نہیں یہ خاموشی
بار بار آزمائے اور ٹھکرائے گئے ہیں.g5

Sehrish22
 

ہجر دیجیے ، صبر دیجیے ، کوئی کشادہ قبر دیجیے.l5
محبت تو دے نہ سکے آپ ایسا کیجیئے زہر دیجیے.j1

Sehrish22
 

خاموشیاں بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے کچھ اس قدر کچلی ہے تو نے ذات میری.l5

Sehrish22
 

بھائی کا معیار کو بلند رکھنے والی بہن ہوں✌___"؛ ہر غیر ضروری تعلق کو جوتی کے نیچے رکھتی ہوں🔥.g5

Sehrish22
 

میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے کہ یہ اتنا غم غصہ بے بسی محبت نفرت دھوکا بے گناہی اور بے خوابی سب مل کر مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں .j1کہ دل کرتا ہے کوئی اجنبی ملے اس سے دل کا حال کہوں اور پھر روپوش ہوجاوں.a1
ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی ناں ملے❤

Sehrish22
 

وہ حصول عشق بھی عجیب تھا
نہ حاصل ہوا ، نہ بچھڑ سکا.l5

Sehrish22
 

وقت سے پہلے کئی حادثوں سے لڑی ہوں.j1
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑی ہوں.g5

Sehrish22
 

اذیت جسے راس ہیں
میں وہ بندی باکمال ہوں..l5

Sehrish22
 

میرا انتخاب تو دیکھو
میں ہی نہیں اس کے قابل💔.j1

Sehrish22
 

مسئلہ دسترس سے باہر ہے🔥🔥😞😞
میں اسے بھولنے سے قاصر ہوں .j1

Funny joke
S  : .a5😊😊..l5 -