Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتے ہیں
بس وہی دل پہ راج کرتے ہیں.l5❤❤

Sehrish22
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاوں تو ابھی بھیڑ لگ جائے...l5

Sehrish22
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا.a1 کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے.l5

Sehrish22
 

رکھو تم اپنے پاس تاویلیں____ یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ہوں توجہ طلب ہوں میں.l5

Sehrish22
 

مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبے گی
کیا برا ہے کہ وہ مجھ پہ قناعت کر لے.g5

Sehrish22
 

تم اداسی کی بات کرتے ہوں ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں۔"...l5

Sehrish22
 

مطلب اگر ہم یاد نہ کریں تو
آپ بھی بھول جائیں گے ہمیں؟؟....l5

Sehrish22
 

میں قابل تعریف ہوں نہ قابل تحسین....l5 اک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں الجھے مزاج کی.a1

Sehrish22
 

شاید ان کا آخری ہو یہ ستم
ہر ستم یہ سوچ کر ہم سہہ گئے.l5

Sehrish22
 

اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو۔۔۔۔
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے.g5

Sehrish22
 

ندامت اب تمہارا مسئلہ ہے_____ ہم اپنے دل پہ پتھر رکھ چکے ہیں .g5

Sehrish22
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے.a1 چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند رہتا ہے💔

Sehrish22
 

اپنے ہی جیسوں کی تلاش ھے
مرشد
بنتی نہیں میری کسی بہترین سے.l5

Sehrish22
 

حقیقت دیکھ کر پارساوں کی
گناہگار ہونے پر غرور آتا ہے🔥.l5

Sehrish22
 

پوچھنے کی مہلت ہی نہ دی اس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہوتے گئے.l5

Sehrish22
 

اور بات جب انا کی ہو تو یاد رکھنا .l5 میں بہت بے رحم لڑکی ہوں💔✌.g5

Sehrish22
 

میں پاگل سی نفسیاتی لڑکی ہوں بس خود میں الجھی رہتی ہوں💔.g5

Sehrish22
 

کہیں استخارہ ، کہیں گزارہ
کہیں بلکل۔۔۔۔۔۔۔؛ بے سہارا.l5

Sehrish22
 

اب تو بنتا ہے مرا گرنا ہر اک ٹھوکر پر
اب تری مجھ پہ وہ پہلی سی نظر تھوڑی ہے .l5

Sehrish22
 

Jin Ki ap Qadar Nahi Karty tO Yaqeen karen Kuch lOg UnkO DuaOn Ma rO rO kar khUda Sa Mang Rahy hOty Hain...l5