تم اپنے ہاتھوں سے کہیں میرا نام لکھ دینا🥰تم دعا مت دینا صرف دعا لکھ دینا🌸اس قدر کر دیا زمانے نے بدنام مجھ کو😒زندہ رہوں تو جینے کی سزا لکھ دینا😔میں روٹھے ہوۓ دوست کو مناٶں کیسے🤔 روٹھنے والے یہ میری خطا لکھ دینا😕 جدا ہو کے تجھ سے جی لینگے😟 تم اپنے ہاتھوں سے یہ سزا لکھ دینا😏تم تو کہتے تھے تیرے بن جی ناں سکے ینگے😌اکیلے کیسے جی رہے ہو🤔 زرا جینے کی وجہ لکھ دینا🔥