اتنی سی عمر میں خواب بہت ہے💞💞 جرم کا تو پتا نہیں الزام بہت ہیں✌
کچھ اپنی طبیعت میں شرارت بھی ہے____ کچھ راہ پہ زمانہ مجھے آنے نہیں دیتا
جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں🙊🙊😜😜 سمجھ نہیں آتا شرمانہ ہے یا شرمندہ ہونا ہے😒😒
تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے....
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے🌟
خاک ہوں تو کیا مطلب....
بس یونہی اڑا دو گے 🔥🔥
جب تعلق میں کوئی تیسرا شامل ہوجائے تو رویوں میں تلخی آتے دیر نہیں لگتی
جہنم میں کوئی لکڑیاں نہیں ہوں گی______ وہاں ہر کوئی اپنی آگ خود ساتھ لائے گا

ہم نے خود ہی جل کر اندھیرے کئیے ختم، مانگی نہیں ہے بھیک میں روشنی کبھی
ہنسی ہنسی میں اڑا دی ہیں تلخیاں کتنی_____ انہیں شمار جو کرتی۔۔۔۔۔۔ تو مر گئی ہوتی
چائے کی پیالی ساتھ ہوتو
خیالی پلاو کا ذائقہ بھی لذیز ہو جاتا ہے🙊🙊
غیروں کو بھی کرتے ہوں محبت کے اشارے
فٹے منہ تمہارے
فٹے منہ تمہارے
😂😂😂😂😂😂😂😂
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا
مرشد دعا کرو تسکین قلب ہوں______ مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چھوڑ دینا تجھے یاد کیا ہم نے💔
کسی کو اپنے عمل کا_____حساب کیا دیتے
سوال سارے ہی غلط تھے_____جواب کیا دیتے
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تمہارا؟؟میں ٹھیک ہوں، بات تمام شد
کچھ ہار گئی تقدیر ، کچھ ٹوٹ گئے سپنے ، کچھ کیا اپنوں نے برباد ، کچھ دوست ہوگئے انجان
میں مثل صبا ہوں❣️
پاکیزہ ہوا ہوں❣️
فقط یاد تم رکھنا❣️
تمہارا خیال ہے شائد❣️
کہ میں ہوں ایک عام سی لڑکی❣️
تمہیں میں پھول لگتی ہوں❣️
مُجھے خوشبو سمجھتے ہو ❣️
کے سانسوں میں بسا لوگے❣️
جب چاہا چرا لوگے❣️
سنو ایک مشورہ مانو ❣️
ایسے وہم نا پالو❣️
میرے جذبے ہے پھولوں سے❣️
ہیں دل میں قید یوں رکھے❣️
کہ ان تک پہنچ مشکل ہے❣️
میں خوشبو ہوں❣️
مگر جب تک میں نہ چاہو❣️
کسی کی سانس میں ہمت نہیں کے چھو سکے مُجھ کو❣️
سنو میں مثل صبا ہوں❣️
ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں
نفرت ہو یا محبت دونوں بھر پور کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain