ان کی نظریں_______نہ جان پائی اچھائیاں ہماری🔥
سوچو ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو کتنے فساد ہوتے
میں نے ایک شخص کو جیت کے ہارا ہے_______اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
آئیے۔۔۔۔۔اپنائیے۔۔۔۔۔۔مطلب نکالئیے۔۔۔۔کھلیے
چھوڑ دیجئے ۔۔۔۔۔ توڑ دیجئے۔۔۔۔۔ ثواب لیجیے🔥🔥
ہائے کیسے میں تعلق کو چھپائے رکھوں
ہائے اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی
❤A❤
ہم جیسی لڑکیوں کا مسئلہ تو عزت ہے
ہمارا حق نہیں بنتا کہ پیار کا سوچیں

ناراضگی جتنی بھی تھی مرشد
پر وہ عید مبارک تو کہتا
خود پر یقین ہونا چاہیئے سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی____ پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
ضبط سارے ٹوٹ چکے ہیں مرشد
چرچے ہیں آجکل اپنی بداخلاقی کے🔥
کبھی کبھی ہم کسی کیلئے اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں
یہ بھی ایک دکھ ہے جس کے لیے لکھتی ہوں اسے اس ویب کا بھی نہیں پتا💔
تجھے آن لائن دیکھتے ہی میں ڈسپرین کی گولی کھا لیتی ہوں
😂😂😂😂😂😂
کن لفظوں کے غلافوں میں چھپاوں تم کو
لوگ میرا___موضوع سخن جانتے ہیں
جو آسمان سے طے ہے وہ تہہ دل سے قبول ہے
😍😍
ہمارا اس سے بچھڑنا بھی رائیگاں ہی گیا______اسے ٹھکانا ملا ہے نہ ہم ٹھکانے لگے
اگر تم مجھے ناپسند کرتے ہوں
اور اس کے باوجود😉😉 میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہوں🙊🙊🙈🙈 تو اے جاہل مطلق
تم میرے سرکش مداح ہوں
😂😂😂😂😂
پہلے کبھی الجھتی تھی میں
اب ہار مان جاتی ہوں
تنہا رہنا منظور ہے مجھے مگر میں اپنا معیار کبھی نہیں گرا سکتی
گزرے ایام اک یاد بن کر رہ جاتے ہیں جو کبھی خوشی دیتے ہیں اور کبھی آنکھ نم کر دیتے ہیں اور دوران ملنے والوں سے جو تعلق بنتا وہ لازم نا بھی ہو مگر تعلق گہرا ہوتا 
اندھی بصارتیں ہیں
بہری سماعتیں ہیں
گونگے ہیں لفظ سارے
ہر نقش عارضی ہے
ہر خواب رائیگا ہے
ہر جوانی کو زوال ہونا ہے
ہر حسن کو خیال ہونا ہے
دھندلے ہیں عکس سارے
شبنم،، گلاب ،، خوشبو
سب شاعروں کی باتیں ہیں
سب چھوٹ سب فسانے ہیں
دھوکہ بنی محبت
نہ معتبر وفائیں ہیں
ایسی ہوا چلی ہے
سچائی مر گئی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain