Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

میرا شہد سے زہر ہونا ، تجھے عجیب تو لگا ہوگا.a1

Sehrish22
 

حسن جانا کی تعریف ممکن نہیں😒😒 ظالمو میری تے ممکن اے 🙈🙈میری کرو تعریف.a5😂😂😂😂

Sehrish22
 

مطلب ہونے تک شہد ، اور ویسے زہر ہیں لوگ.g5

Sehrish22
 

میں منافق لوگوں سے دور بھاگنے والی لڑکی🔥اس کا دوغلا رویہ بھی دیکھ کے سہتی تھی😊😊.l5

Sehrish22
 

سمجھوتہ دوسروں کے سکون کیلئے کیا جاتا ہے لیکن جس نے کیا وہ کتنا بے سکون ہے یہ کوئی نہیں جانتا.l5

Sehrish22
 

تھوڑا بھی نہیں ،، اچھا خاصا کر کے
کیا ملا تمہیں ؟؟تماشا کر کے.l5

Sehrish22
 

حالات کی ٹھوکروں پر آگئی ہے زندگی.j1

Sehrish22
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑی ہوں.a1میں اپنی عمر سے بہت بڑی ہوں.l5

Sehrish22
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا.l5ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں.j1

Sehrish22
 

مرشد ویسے تو عزت دار لوگ ہیں .l5 لیکن یہ موبائل بہت بے عزتی کرواتا ہے🙈🙈.a5.d1

Sehrish22
 

Itni TechnOlOgy ka kya faida.e1 jab Hum kisi kO Online .d5 Mukka nhi Maar sakte..🙊🙊🙈🙈.a5

Sehrish22
 

وہ جو الفاظ باہر بولے نہیں جاتے نا اندر چیخیں مارتے ہیں.j1

Sehrish22
 

ہمارا مشغلہ
مسلسل خواب بننا اور تقدیر کا مشغلہ مسلسل وہ خواب ریزہ ریزہ کرنا .a1

Sehrish22
 

زندگی تلخ ہی صحیح مگر___ گزارہ کیجئے ، گزار دیجئے

Sehrish22
 

اچھا تو وہ تسخیر نہیں ہوتا کسی سے
یہ بات ہے تو آج سے احباب،لگی شرط

Sehrish22
 

لوگ چھوڑ کر نہیں دھتکار کر جاتے ہیں اہم بات یہ نہیں کہ وہ آپ کی کتنی تزلیل کرتے ہیں اہم بات یہ ہیں کہ آپ کتنی تزلیل کروانا چاہتے ہیں.l5

Sehrish22
 

زخم بھرنے ہوتو زخموں کو کریدا نہیں کرتے__چاہیے جسم کے ہوں ، دل کے ہوں یا روح کے__ ماضی اور ماضی سے جڑی یادیں زخم کریدنے جیسی ہوتی ہیں__زخموں کو کریدنا چھوڑیں_مرہم رکھنا سیکھیں.l5

Sehrish22
 

بس دل میں رکھیے اظہار کو دفع کیجیئے
.l5

Sehrish22
 

ہم بڑے شوخ ہیں ، منہ زور ہیں ، گستاخ بھی ہیں.l5ہم سے امید محبت نہ لگائیے ، جائیے🔥🔥.g5

Sehrish22
 

چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں کرنا.j1