Sehrish22's posts | Damadam
Sehrish22's posts:
زندگی کے اداس لمحوں میں بےوفا دوست یاد آتے ہیں 
میری خوش قسمتی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ الحمداللہ میں ایک رحمت ہوں❤
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
محبت ہار کر جینا، بہت دشوار ہوتا ھے__!!
اسے بس اتنا کہہ دینا، بھرم توڑا نہیں کرتے___!!
🔥🔥🔥
اور جنہوں نے مکرنا ہو، وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں
بہت یاد آونگی
جب گزر جاونگی
برے نہیں تھے
پر ثابت نہیں کر پائے
نازک مزاج ________کے لوگ ہیں ہم
باتوں سے ______ہی ٹوٹ جاتے ہیں💔
بہت سے تعلق بچ جاتے مگر وفاوں میں وہ طاقت نہیں تھی جو اناوں میں تھی
اپنے ہی جیسوں کی تلاش ہے سائیں
بنتی نہیں میری کسی بہترین سے💔
فاصلہ رکھیں
پھر آپ بولیں گے🙊🙊زبان بہت چلتی ہیں اس کی
😂😂😂😂
دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ھے
کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے؟؟
مرشد
ہم بھی ہر جگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں
ہم کسی کو کہہ کر اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے یہ خود پیدا ہوجائے تو ٹھیک ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ہیں🔥🔥
خود پسندی سے نکل آو تو مجھے ملنا
میں برابر کے تعلق پہ یقین رکھتی ہوں🔥🔥
تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
دل کھول کر آج ہم بہت روئے
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🔥
میں تھک چکی ہوں، سب ہی رشتوں سے
مجھے "بے وفا" کا خطاب دیجیے
چلو چھوڑ دیتی ہوں اسے میسج کرنا
کبھی تو وہ بھی کرے گا
اور پوچھے گا
کہ تم کو آخر کیا ہوا