Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

پرانے سبھی غموں سے میرے تاثیر مٹ چکی
دل اب اک نئے رنج سے آشنائی چاہتا ہیں.j1

Sehrish22
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر ، خواب دیکھنے والی نہیں رہی🔥.g5

Sehrish22
 

بناو سنگھار کیا ہزار ، مگر چھپ کہاں سکی
ٹوٹنے پر تیرے ہاتھوں سے جو میں بدنما ہوئی💔.j1

Sehrish22
 

شاید ہم اس لیے کھوکھلے بھرم بناتے ہیں
کیونکہ عیب جان کر لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں.g5

Sehrish22
 

عمر بھر تکتی رہی میں دروازہ ان کا
جو خود گھر چھوڑ کر جاچکے تھے.g5

Sehrish22
 

دوست بہت بنائے ہم نے_______● لیکن دوستی کسی سے نہیں ملی.a1

Sehrish22
 

جو بیزار ہیں______انہیں بھی اللہ حافظ
اور جو ناراض ہیں انہیں بھی اللہ حافظ🔥🔥.g5
Last pOst

Sehrish22
 

پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے
جب کوئی خاص ہمیں عام بھی نا سمجھے.l5

Sehrish22
 

ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پہ_____● مجھے گماں تھا آپ سمجھیں گے.j1

Sehrish22
 

وہ اور ہے تکیے میں منہ چھپائے رو کر ٹھیک ہوتے ہیں.l5
ہماری عادت ہے سوچ سوچ کر پریشانی مزید بڑھانے کی .j1

Sehrish22
 

دعائیں ان کے لیے جنہیں دل لگانے کی دھن نہیں سمائی
سلام ان پر کہ جو محبت میں جان سے بھی گئے ہوئے ہیں.j1

Sehrish22
 

زیست کو شکست دی، ایسی ذہین لڑکی ہوں
میں ایسی ویسی نہیں ، آفرین لڑکی ہوں.g5

Sehrish22
 

مجھے سکھا دے کوئی ، لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے ، یہ دنیا والے.g5

Sehrish22
 

نباہ کے آخری مقام پر ضبط کی انتہاوں کو چھو کر اذیت حد سے بڑھی جب ، تو پھر میں بیوفا ہوئی.j1

Sehrish22
 

یہ جو روتے ہیں ______میرے لحد پر
ابھی اٹھ جاوں تو______ جینے نہ دیں.g5

Sehrish22
 

اپنی جانب ، میری یکسوئی سے اکتائیے مت
آپ یکسر نظرانداز بھی ہوسکتے ہیں.g5

Sehrish22
 

لوگ ارزاں سمجھنے لگے تھے مجھے.e1پھر میں نے بھی اہمیت دینا چھوڑ دی .g5

Sehrish22
 

جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے.l4________●اگر اچھے نہیں تھے ، تو برے بھی نہیں تھے ہم🔥.g5

Sehrish22
 

کاش تجھے میری ضرورت ہوں میری طرح
پھر میں تجھے نظرانداز کروں تیری طرح.e1

Sehrish22
 

نامکمل پڑے ہیں ڈھیروں کارہائے زیست
اور میں فرست سے خود کو ضائع ہوتے دیکھ رہی ہوں.j1