Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

حیا دار زمانے کی بری لڑکی ٹھہری میں_____● پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجیئے🔥.g5

Sehrish22
 

سانوں کوئی دکھ نئی میاں، اپنی زندگی توں.g5_____اساں آپ___زندگی نوں بڑا تنگ کیتاں اے🔥.a5

Sehrish22
 

ہمیشہ کوئی مصروف نہیں ہوتا____ مسئلہ یہ ہے اگلے بندے کی ترجیحات میں آپ کا نمبر کون سا ہے.g5

Sehrish22
 

میں کس پہ چلاوں میں کس کو بتاوں.i5_____● پریشان ہوں میں پریشان بھی خود سے.j1

Sehrish22
 

😍😍میں محبتوں کی عادی لڑکی
لہجوں کی تلخیاں برداشت نہیں کر سکتی🔥.g5

Sehrish22
 

بہت مضبوط ہوں میں جہاں مر جانا چاہیئے____وہاں مسکرا دیتی ہوں .l5

Sehrish22
 

آئینہ جب بھی اٹھایا کرو_____پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو.l5

Sehrish22
 

مرشد آنکھوں پر دھیان دو گئے🌟_____▪ تو بات ادھوری رہ جائے گی🔥.g5

Sehrish22
 

کبھی کبھی بڑا جینا محال کرتی ہے
وجود میں شامل ہے جو بے نام اداسی .j1

Sehrish22
 

لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں
وقت ملا تو سوچیں گے ✌🔥.g5

Sehrish22
 

اس کی ہونے کا نا سوچے کوئی.e1____اس کے پہلو میں صرف میں سجتی ہوں.l5

Sehrish22
 

کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں.g5

Sehrish22
 

اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی ایک مصروفیت سے دوسری مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہیں...l5

Sehrish22
 

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے.l5

Sehrish22
 

سنوار کر مجھے پھر سے بکھیر دیتا ہیں
میں ایک دست ہنر مند کے عذاب میں ہوں.g5

Sehrish22
 

اپنی رحمتوں کا نزول کر دے میرے اللہ تیری کن سے سب بگڑے کام سنور جائے گی❤.l5
___جمعہ مبارک___

Sehrish22
 

جو تہجد کی دعا سے نہ ملا
وہ میرے لیے بہتر کیسے ہوسکتا ہے.l5

Sehrish22
 

میرے حروف تہجی کی کیا مجال کے وہ
تجھے شمار میں لائیں تیرا حساب کریں.l5

Sehrish22
 

کھیلی ہیں ساری بازیاں ہاری بھی ہوں مگر
مجھ کو کسی شکست نے توڑا نہیں کبھی🔥.g5

Sehrish22
 

کہا نہ آپ قبر میں اتر کر بھی معافی کے قابل نہیں ہیں اپنا وقت بچائیے اور جائیے.g5