عرض کیا ہے وہ ہم سے اس قدر impress ہوگئے
____●پہلےjust فرینڈ پھر Best فرینڈ اور پھر unfriend ہوگئے
😂😂😂😂😂
تو ہمسفر بھی ہے اور سفر زیست میں میرا راہ نما بھی
میں تجھ سے منحرف ہوکے چلوں گی تو بھٹک جاونگی
یہ خاموش مزاجی ، تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دنیا میں جینا ہے تو_____ کہرام مچا دو
پھول کیا ڈالو گے تربت پر مری
خاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوئی ھوں
اب دل باتوں پر توجہ نہیں دیتی
لوگوں کو sOulmateملتے ہیں
______اور مجھے یہاں Reply بھی lateملتے ہیں🔥💔
تنہائی لفظ بہت چھوٹا ہے صاحب
ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں
وہ اتنے بے مروت تو نہیں تھے
کوئی قصدا انہیں بہکا رہا ہے
میں کیوں عشق کے روگ پالوں😞😞_____میری عمر تو ابھی بلی پالنے کی ہے🙊
😂😂😂
مت پوچھئیے_____،میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں ، اور رویا نہیں جاتا
مرشد اس کی راہیں تکتے تکتے
مرشد اب آنکھوں میں درد ہوتا ہیں
اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی______میں خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی
ہم عجلتوں کی نذر ہوئے لوگ کیا کریں؟ دکھ جن کے فرصتوں میں بنائے گئے ہیں
شکایت صرف _____اتنی ہے
کہ تو سمجھا نہیں مجھے
معمولی سا سوال ہوں میں____●لوگ کہتے ہیں میرا جواب نہیں🔥
رہ گئی دل کی بات_____زبان پر آتے آتے
کٹ گئی کال ھینڈ فری کی الجھنیں سلجھاتے سلجھاتے💔
جس خاص کیلئے آپ خاص نہ ہوں
اسے عام کر دو
کیوں نا غفلت کے جھولے میں جھولا جائے
روح میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے
ضروری نہیں آپ ان لوگوں کیلئے پریشان رہیں جنہیں آپ کی فکر نہیں آپ ان لوگوں کیلئے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں جو آپ کی بہت پرواہ کرتے ہیں
جب بغاوت پہ اترتی ہے مری تنہائی
اس قدر شور مچاتی ہوں کہ چپ رہتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain