نہ شاطر ہوں
نہ نخریلی ، نہ ادائیں دلبرانہ ہیں
بہت سادہ سا قصہ ہوں ، ایک خوش مزاج لڑکی ہوں ❤
کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا بس بلاک اور انبلاک کا رشتہ ہوتا
😂😂😂😂
ہم خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے
______ہم جیسے بھی ہیں الحمد اللہ بہترین ہیں
لہجے میں رکھتے ہیں ____تاثیر ایسی
محبت نہ سہی _____نفرت ضرور ہوجائے گی ہم سے 
اور پتہ ہے کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اس کا سکون قلب لے لے__چاہے وہ رشتے ہوں ، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود
میں ترازو کے ایک پلڑے میں وہ سراپا ڈالتی ہوں جس میں میں خود کو اچھی لگتی ہوں اور دوسرے میں وہ جس میں میں اللہ کو اچھی لگتی ہوں____ میری پسند کا پلڑا کبھی نہیں جھکتا اللہ تعالی کی پسند کا پلڑا کبھی نہیں اٹھتا❤
کیسی تیری خود غرضی
____نا سین کرے
____نا رپلائے😞😞😞
بے حسی اب مجھ پر واجب ہے_____میں نے حساس بن کر بھی دیکھا ہے
اسکی چاہت میں پیر آسمان پہ پڑتا ہے مگر____●جانے کس روز فلک سے میں گرا دی جاوں
میں محبتیں تقسیم کرتی ہوں اسلئے خیر کے دائرے میں رہونگی میرا حاسد اپنی ہی برائی کے شر سے مارا جائے گا
خوش رہنے کیلئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
خاک سے بنے ہیں صاحب______● غرور جچتا نہیں ہم پر 
دنیا میں آئے ہو تو_______ جینے کاہنر بھی رکھنا
دشمنوں کا کوئی خطرہ نہیں اپنوں پر نظر رکھنا
لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور_______ ہم عام فہم، سہل سے ،سادہ،سلیس لوگ
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں
____● مصروف ہم بہت ہیں مگر اتنے بھی بے خبر نہیں
ہمدردیاں مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خومخواہ کوئی حال نہ پوچھا کرے
لڑکا گھر سنبھالنے والا ہونا چاہیے🙈🙈_____● کھلارا تے آپ میں بھتیرا پالینی آں😜😜
😂😂😂😂
میں برا بھی کیوں کہوں کسی کو______کیا پتا مجھ سے زیادہ خدا کو عزیز ہو وہ
ہمیں اذیت کے سخت موسم کا سامنا ہے
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں
ہم حسین ترین ، امیر ترین ، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی ، بالآخر مر ہی جائیں گے۔۔۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain