Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

وہ اور ہوں گے جو____ گرنے پہ ٹوٹ جاتے ہیں
ہم جو گریں تو______طوفان بن کے اٹھتے ہیں.g5

Sehrish22
 

وقت مہلت نہیں دیتا ، آپ کب کس کے عادی ہو جاتے ہیں پتہ نہیں چلتا.l5

Sehrish22
 

تیری رسوائی کا "ڈر"ہے ورنہ_____● تجھے ٹیگ کر کے میں "سڑیل" لکھوں🙊🙈😜😜😂😂😂

Sehrish22
 

ہمارا ہونا سبھی دکھوں میں اولین ٹھہرا_____اور اپنے ہونے کو آخر کوئی کتنا روئے.e1

Sehrish22
 

اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو جینے والی____ایک خوددار سیانی مگر تھوڑی سی پاگل لڑکی ہوں.l5

Sehrish22
 

دنیا کی نظر میں خاموشی انا ہے
اور اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے ❤

Sehrish22
 

پھر سے ______دیکھے گا زمانہ ، انشاءاللہ
ہم دوبارہ_____اپنی موج میں آرہے ہیں .g5

Sehrish22
 

مجھے فرصت کہا ہے میں رونق دنیا دیکھوں😞😞______● میں موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں🙈😜

Sehrish22
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا.l5

Sehrish22
 

بدلنا کون چاہتا ہے_____لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے😊😊😊

Sehrish22
 

لوگ بدلتے نہیں بس ان کی زندگی
میں ہم بہتر لوگ آجاتے ہیں .l5

Sehrish22
 

ہم نے مانا کہ رپلائے نہ کرو گے تم لیکن.e1____● ٹرائی کرتے ہیں ہم بھی بلاک ہونے تک😉😉.a5.b1😂😂😂😂

Sehrish22
 

خواہش تھی زندگی رنگ برنگی ہوں۔۔۔۔۔۔ اتفاق دیکھئے جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🔥💔

Sehrish22
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے____●🔥اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں😜🔥

Sehrish22
 

مت دیکھو کوئی شخص گنہگار ہے کتنا__● یہ دیکھو کہ تمہارے ساتھ وفادار ہے کتنا.l5

Sehrish22
 

جس کے پلے ہم پڑ جائینگے🙊🙈🙈______اس کے تو بیڑے غرق ہوجائینگے.a5.d1😂😂😂😂😝😝

Sehrish22
 

ہمارا ہونا سبھی دکھوں میں اولین ٹھہرا.j1

Sehrish22
 

مخلص کی تعریف ہی یہ ہے کہ وہ آپ کے ساتھ آپ سے زیادہ مہربان ہو.l5

Sehrish22
 

ان سے تو متفق ہوں میں جو مجھے برا کہیں
اختلاف تو بس ان سے جن کو اچھی لگتی ہوں

Sehrish22
 

ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن
بند مجھ پر جب اس کے دل کا دروازہ ہوا.l5