Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

وہ؟اور نبھائیں گے تقاضے محبت کے؟ میری جان_!!وہ نکاح سے انکاری ہیں اور شریعت میں سچی محبت کا پہلا تقاضا نکاح ہے.l5

Sehrish22
 

چھپا رہی ہے کسی کرب کو ، کسی درد کو
جو ہنس رہی ہے مسلسل ، وہ لڑکی جھوٹی ہے.j1

Sehrish22
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں🔥
بس____ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے .g5

Sehrish22
 

زہر کی بوتل نیند کی گولی پنکھا رسی سب کچھ ہے
موت کا جذبہ زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے .j1

Sehrish22
 

دکھ کو ہنستے ہوئے چہروں میں ڈھونڈو گے تو جان لو گے کچھ لوگ بے سبب کیوں ہر بات پر ہنستے ہیں.j1

Sehrish22
 

یہ رنگینیاں میرے مزاج کی نہیں _____بے رنگ سی بندی ہوں_____ تجھے راس آوں یا نا آوں.g5

Sehrish22
 

نزاکتیں صرف عورت پہ جچتی ہیں مرد غصیلہ اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے❤.l5

Sehrish22
 

ڈاکٹر : دکھاو کہا تکلیف ہو رہی ہے؟؟.a1____میں: یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا .j1.a5.d1😂😂😂😂

Sehrish22
 

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی.l5

Sehrish22
 

تکمیل کس قدر لازم ہوتی ہے
مجھ جیسی ادھوری سے پوچھو.g5

Sehrish22
 

تم ایک لڑکی ہوں،
ناجانے کتنے خواب اس جملے تلے روندے جاتے ہیں💔.j1

Sehrish22
 

اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلاب ایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی نہیں۔۔۔.l5

Sehrish22
 

اب مجھے الجھنا نہیں آتا___اب میں ہار مان جاتی ہوں.j1

Sehrish22
 

بے دلی سے کٹ رہی تھی تنہا یہ عمر رواں
دوستوں کے سنگ لیکن یہ زندگی اچھی لگی❤

Sehrish22
 

انا پرست تو نہیں ہوں_____ مگر حق پرست غضب کی ہوں.g5

Sehrish22
 

میرے مزاج میں مکاریاں نہیں ہیں____میں اس سے کئی آگے کی بات ہوں.g5

Sehrish22
 

اپنی زندگی کا ایک اصول بناو
جو جلتا ہے اسے اور جلاو.g5

Sehrish22
 

لیزی.a1
بہت زیادہ لیزی😕😕
پھر آتے ہیں ہم جیسے لوگ جو رپلائے میں سٹیکر بھیج دیتے ہیں تاکہ ٹائپنگ نہ کرنی پڑے🙊🙊.a5.d1😂😂😂😂

Sehrish22
 

وفاداری آپشن نہیں فرض ہوتی ہے
اور فرض میں بے ایمانی کی کوئی معافی نہیں ہوتی.g5

Sehrish22
 

دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں😕😕اور مجھے دونوں نہیں پسند.a5.d1😂😂😂😂