مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بدتمیز مرد جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پھرتے
_"جسکی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہو اور جس کا دل بس کسی ایک کیلئے ہی پگھلے✌❤✔
مذاکرات کر رہی ہوں غموں سے مگر
میری کوئی بات نہیں چل رہی ہے
اداسی اس قدر گہری ہے اب کے
لفظوں میں بھی نہیں ڈھل رہی ہے 💔
ترے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے______احترام نہ ہو