Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

صنف نازک تو بس تخلص ہے
ہم لڑکیاں بڑی سخت جان ہوتی ہے.l5

Sehrish22
 

انباکس میں ہائے ہائے کرنے والوں بعض آجاو😕😕۔
مینوں پہلے ہی کسے دی ہائے لگی ھوئی اے😒.a5.d1😝😝

Sehrish22
 

تسکین دل کی ، ایک ہی تدبیر ھے فقط
سر پھوڑ لیجیے ، کوئی بھی دیوار دیکھ کر😞😞.a5.d1😂😂😂

Sehrish22
 

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں....
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے🔥.g5

Sehrish22
 

بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائی اس نے .j1
سوچ رہی ہوں ، جب ملے تھے کیا ہنر تھا مجھ میں🔥.k1

Sehrish22
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہوں
دعا ہے تمہارے سجدے قبول ہوں.l5

Sehrish22
 

برتن توڑے ،دروازہ پٹخا ، زور سے فون دیوار پہ مارا😳😳
ایک تیرے حصے کا غصہ جانے کس کس پہ اتارا 😞😞.e1

Sehrish22
 

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں.g5

Sehrish22
 

مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلئے عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا ضروری ہے💙🔥.l5

Sehrish22
 

اللہ پاک کہتا ہے تو میرا ہوکر تو دیکھ سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا.n1

Sehrish22
 

شاید کوئی نا مانے لیکن ذہنی بربادی کے سب سے بڑے ذمےدار اپنے گھر والے ہوتے ہیں .j1

Sehrish22
 

ان کی نظریں _____نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری
ہم جو سچ میں خراب ہوتے ، تو سوچو!کتنے فساد ہوتے .g5

Sehrish22
 

ہجرت بہت مجبور ہوکر کی جاتی ہیں
چاہے گھر سے کی جائے یا کسی کے دل سے .g5

Sehrish22
 

متاع زیست میں شامل رہے____ہزاروں رفیق
وہ جس کی چاہ تھی دل کو وہی مگر نہ ملا.g5

Sehrish22
 

انتشار زدہ ہے میری اپنی ذات لیکن
جن کو چاہتی ہوں ، سنوار دیتی ہوں.l5

Sehrish22
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_جب انسان_
_بلکل *خاموش* ہو_
_جائے اور اپنے حق_
_کیلئے بھی نہ بولے تو_
_*سمجھ لیں* کہ وہ اپنے اندر_
_بہت کچھ *دفن* کر چکا ہے *!!!*_
*▪۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داغ حنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪*
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

Sehrish22
 

ادب سے سر کو جھکا لیجئیے اب کہ نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم لیا جا رہا ہے۔۔❤❤😍😍
جمعہ مبارک❤🌟🌟

Sehrish22
 

دل کی درماندگی مٹانے جو ہم چلیں جانب محفل
رونقیں ویران ہوجائیں ہم میں اتنا دکھ ہے.j1

Sehrish22
 

میرے بس کی بات نہیں کسی کے نخرے برداشت کرنا
رہنا ہے تو ساتھ میں رہو ،ورنہ اپنی اوقات میں رہو.g5

Sehrish22
 

بات ہوتی تو حل نکل آتا بات کرنا ہی مسئلہ تھا مگر.g5