کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر یا عشق میں ناکام ہوکر ایسا کچھ لکھتا ہے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اس کے مزاج میں ہوتی ہے اور کچھ وہ زندگی سے سیکھ لیتاہے ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا "اور بھی غم ہے زمانے میں محبت کے سوا" ایسی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔