Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے ورنہ🙊🙊
●________●
تجھے ٹیگ کرکے کھڑوس لکھوں.a5.d1😂😂😂😂😂

Sehrish22
 

میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ تو کلام کرے۔۔۔۔💕💕

Sehrish22
 

اتنے تواتر سے ہے کھویا میں نے اپنے پیاروں کو
رونے بیٹھوں تو ، نہ سمجھ آئے ، کہ کس کو رووں.l5
●______________●

Sehrish22
 

کسی گمنام سے دربار پہ جا بیٹھیں گے۔۔۔۔
تیری دنیا سے بھی تھک ہار کے ہارے ہوئے لوگ۔۔۔۔۔.l5

Sehrish22
 

سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ہو۔۔۔۔۔۔۔جن لوگوں کیلئے بےکار ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے!!!.j1

Sehrish22
 

ہنسی کو دیکھ ان آنکھوں پہ مت جا
اداسی کی قسم ہم شادماں ہیں😊😊.l5

Sehrish22
 

مرے نصیب میں لکھی ہوئی اداسی کو
چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہوجائے۔۔۔۔.l5

Sehrish22
 

بس یہ کہنا تھا مجھے چھوڑ کے جانے والوں
ڈار سے بچھڑی ہوئی کونج نے مرجانا ہے .j1

Sehrish22
 

ماہر تھا وہ، سیاست ہجر و وصال میں
اس نے کبھی رقیب کو چاہا، کبھی ہمیں .g5

Sehrish22
 

کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے "آگے کو خیر ہو!.l5

Sehrish22
 

میری سیاہ رنگ سے الفت دیکھ کر
اسکو بھی اب گلاب سیاہ ہی پسند ہیں.g5

Sehrish22
 

جنھیں لوگوں کو سر پہ چڑھانا آتا ہے انہیں اتارنا بھی خوب آتا ہے آپ سے گزارش ہے کسی کو ہلکا نہ لیا کریں.g5

Sehrish22
 

عورت تو مکمل تو پر خود پہ بھی عیاں نہیں اور مرد سوچتا ہے کہ وہ عورت ذات سے اچھی طرح واقف ہے حیرت ہے ۔۔۔.l5

Sehrish22
 

ہر وہ شخص...جس کے سبب تیری خبر ملے....
ہر اس وسیلے اور واسطے کو عید مبارک.l5

Sehrish22
 

کوئی اب کچھ بھی کہے فرق نہیں پڑتا ہے
دل نے دنیا سے پریشان ہونا چھوڑ دیا.l5

Sehrish22
 

میری شرارتی طبیت پر نہ جائے گا
میں انتہائی اکڑو مزاج لڑکی ہوں🔥🔥.g5

Sehrish22
 

بس عید مبارک کا رشتہ ہے اب باقی
اور عید مبارک کہہ کر بھی اب کیا کرنا😞😞😞

Sehrish22
 

مانا کہ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں😝😝😝
میری تو ممکن ہے ظلموں میری ہی کردو🙈🙈🙊🙊😂😂😂.a5

Sehrish22
 

نہ ہاتھ ملاو گے نہ گلے ملو گے نہ میسر تمہاری دید ہوگئی
اب تم ہی بتاو جان جاناں یہ عید ہوگی یا قیامت ہوگی🔥.l5

Funny joke
S  : ___.a5.d1.b1___ -