Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

آنکھیں مہنگی تھی سستے خوابوں نے اجاڑ دی.g5

Sehrish22
 

جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے...l5 ادھر گئے ادھر گئے یا مرگئے🔥.g5

Sehrish22
 

ہم اپنے آپ میں گم تھے لیکن
حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے💔..l5

Sehrish22
 

دل کا کیا دل تو کچھ بھی چاہتا ہے دل تو یہ بھی چاہتا ہے مر جائیں...l5

Sehrish22
 

زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے
تو پیچھے بس سر درد رہ جاتا ہے.l5

Sehrish22
 

پہلے آجاتی تھی قابو میں اداسی پر اب
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے💔 .l5

Sehrish22
 

جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے...l5

Sehrish22
 

بات ہوتی تو حل نکل آتا ______بات کرنا ہی مسئلہ تھا ...l5

Sehrish22
 

ہم سب نے مر جائیں گے..l5 اس حقیقت کو جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا دل دکھاتے ہیں.j1

Sehrish22
 

اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
میں نے اپنی بات کی اپنے دل میں قبر کھود لی..l5

Sehrish22
 

دکھ ملا بھی تو وہاں سے ملا
جہاں سے سکھ کی امید تھی.j1

Sehrish22
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتے ہوں خود سے لڑتی ہوں..l5

Sehrish22
 

اور پھر میرا ہمدرد میرے مرنے پر بھی نہ آیا.e1

Sehrish22
 

تیرے جواب کے واقفے طویل تر ہیں بہت
گزرتے جاتے ہیں مرے سوالوں کے موسم.g5

Sehrish22
 

اشک پینے لگی میری آنکھیں
اب اسے بھی حرام لکھ دوں کیا.l5

Sehrish22
 

ہوائے ہجر ، بہت زور سے چلی لیکن
چراغ جلتے رہے ، یاد کے دریچوں میں.g5

Sehrish22
 

راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے.e1 بہت کڑوے ہوگئے ہم.g5

Sehrish22
 

گزر جائے تو لمحہ
گزارنا پڑے تو مدت...l5

Sehrish22
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو🔥💔.g5

Sehrish22
 

راستے کی دھول ہوتے ہیں___" کچھ لوگ فضول ہوتے ہیں...l5