ﺷﺎﯾﺪ ﮐﺌﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺳﻮﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣُﺼﻮﺭ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ﺗﮭﯽ 🥀🥀
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا ۔
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے؟
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے۔💔
محسن نقوی
ہماری سوچ پہ کوئی نہ ہو سکا حاوی
کہ ہم نے صرف تمھارے ہی خواب دیکھے ہیں
اب کھل کے کہو بات تو کچھ بات بنے گی🤔😉
یہ دور اشارات و کنایات نہیں ہے😝😳
کچھ عادتاً بھی ہنس مکھ ہوں 😊🍫
کچھ مسکراہٹیں جچتی بھی بہت ہیں مجھ پر☺️🥰
ﺷﮑﻨﺠﮯ ﭨُﻮﭦ ﮔﺌﮯ، ﺯﺧﻢ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ھﻮﺋﮯ
ﺳﺘﻢ ﮐﯽ ﺣﺪ ھﮯ ﮐﮧ ﺍﮨﻞِ ﺳﺘﻢ ﺍُﺩﺍﺱ هوﺋﮯ
🥀
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے
اسے خبر ہی نہیں میں نہیں رہا اُس کا۔۔
🥀🥀
زندگی بوجھ بھی نہیں ھے لیکن
جانے کیوں تھکی تھکی سی ھے
😶☹️
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل میں اتارے جاتے۔
🥀🙂
کہنے کو اِک ہجوم تھا اپنوں کا ہر طرف
بدلا جو وقت ایک بھی اپنا نہیں رہا
🙂🙂
دفن ہیں مُجھ میں راز ہا کتنے
صورتِ قبر خاموش وادی ہوں،
تُو بھی اب ترکِ دوستی کرلے،
میں سب کی نفرتوں کا عادی ہوں.
🙂🙂
سات مقام ہوتے ہیں عشق میں،
دلکشی، انس، محبت، عبادت، عقیدت، جنون اور بلاک۔
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
🥀😐
اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ہوگی
یہ جو خود خاک ہورہا ہے کسی خاک کی خاطر
🥀🙃
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کر بولا گیا ' خدا حافظ
یہ شیشے، یہ سپنے، یہ رشتے، یہ دھاگے
کسے کیا خبر ہے، کہاں ٹوٹ جائیں گے ۔
🙂🥀
والعصر سے والناس کی تفسیر جہاں ہے
والفجر کے خوں ناک تسلسل کا زماں ہے
والّیلِ اِذا یَسر، صبح ِ غم کے کفن پر
مغرب سے نکلتے ہوئے سورج کا گماں ہے
احزاب کے باغی ہیں مہاراج و مسیحا
میخانہ ء ابلیس، پس ِ پردہ عیاں ہے
انسانَ لفی خُسر ہے آئینہ ء عالم
توحید کی گفتار پہ تکرار ِ بتاں ہے
لاحول ولا قوۃ افرنگ کا منشور
شاہوں کا وظیفہ ہے، یزیدوں کی اذاں ہے
کافر کیلیے جہد ِ مسلماں ہے قیامت
مسند کی مسلمانی فقط سود و زیاں ہے
شکوے پہ مرے فتوی لیے آئے ہیں واعظ
شرمندہ ء اطوار کوئی شیخ کہاں ھے
تجھ سے زندگی کی بھیک مانگنے سے اچھا ہے
تیرے ہجر کی خودداری میں جیا جائے شان سے🙂
تم کیا جانو کامل لوگوں
آدھی ذات کے پورے دکھ کو
وہاں سمجھا ھے جاکر دل نے مفہومِ محبّت کو
سمجھنا اور سمجھانا .......جہاں بیکار ہوجائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain