ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ😍
ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ مجھے💕
Or Phr Kch Yuu hoa 💔🎭
تجھے کھینچے گا کئی بہانوں سے۔۔۔۔
ایک جادو جو میری ذات میں ہے
ایک آس ہے باقی
🎧🎧🎶🎶🎵🎵 ایک خوشی
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے"
سارا شہر چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسند کیا ہے تجھے
مت کر قبول مگر----داد تو دے--- انتخاب کی
سکون دینگے ہمارے شعر، پڑھنا
🎭🔥اگر ہوجائے کچھ مثلاً محبت۔وحبت
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر
تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہیں
میرے عشق کو_______نڈھال کر
کبھی ہجر کو بھی____وصال کر
میری آنکھ کو_____ بینائی دے
میری قلب کو _______اجال کر
مجھے درس دے______تو فنا کا
میرا عشق میں _____برا حال کر
مجھے دے سزا کوئی___سخت سی
مجھے اس جہاں میں____مثال کر
تیری طلب میں ہوں_____میں دربدر
کبھی اس طرف بھی______خیال کر۔۔۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain