دنیا کو اگر پتہ چل جا ئے کتنا چاہتا ہوں تمہیں😉
آدھی رشک سے مرجائے،آدھی حسد سے مرجائے💕
میں جو رہتا ہو منتظر تیرا
تجھ پہ انتظار اب واجب ہیں
جو نہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے کبھی
وہ باتیں کرنا اب واجب ہیں
میں تیرے عشق میں جو ہو مبتلا
اب تجھ پہ بھی محبت واجب ہیں
___________
کس طرح ہوگا فقیروں کا گزارہ سوچے
اُس سے کہنا کہ وہ ایک بار دوبارہ سوچے
کیسے ممکن ہے اُسے اور کوئی کام نہ ہوں
کیسے ممکن ہے وہ صرف ہمارا سوچے
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو
اور اُس وقت بھی ایک شخص تمہارا سوچے
اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

دیکھا اُس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
میرے چہرے پہ تیرے نقش اُبھر آتے ہیں

اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے
سنا ہے اُس کو ربط ہے خراب حالوں سے

🔥🎭چل خود کو برباد کرکے دیکھتے ہیں
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے۔
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے ۔
یہ نرم لہجہ
پیاری باتیں تیرے لیے ہیں ۔
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے

وہ کہتی رہی تم میرے ہوں۔۔۔۔۔۔۔

میں سننا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تمھاری ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روح اپنی کھوج مکمل کرنے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔!!!
دل اور روح میں یہی فرق ہے
دل سے دل لگی ہوتی ہے
🙂🖤اور روح سے عشق
وہم کا شکار رہنے دے

🙂🖤ایک تعلق تو یار رہنے دے۔۔۔۔۔
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ؟

یہ ہوسکے گا تجھ سے؟ کوئی اور بات کر
میں کب یاد آؤں گا تجھے

🔥🎭نیند کب تجھ پر حرام ہوگی
دل کیوں کھنچا جاتا ہے اس کی طرف

کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے🔥
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو

میں نے اوروں سے سُنا ہے کہ پریشان ہوں میں۔۔
