بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
گِلہ نہیں ہے تیری بے تعلقی سے مُجھے ، میں جانتی ہُوں تُجھے بُھولنے کی عادت ہے! ۔ " 💔🙂
ارے ہاں میں وہی ہوں ✌️✌️
جس پہ معصومیت کی
ساری حدیں ختم ہیں🙈💕
شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
وہ سادگی کے رنگ میں مجزوب ایک شخص___.
نکلے کبھی جو گھر سے تو محشر دکھائی دے
کوئی شخص گناہ کے سوا کسی چیز سے خوف زدہ نہ ہو۔
لیئے نگاہ کرم کی طلب تو بیٹھے ہیں
نگاہ یار کی مرضی پڑے پڑے نہ پڑے
السلام عليكم دوستوں کیسے ہو آپ سب میرے خیال سےآپ سب اللہ پاک کے حکم سےخریت سے ہی ہو گے
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔
Good Morning all
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
مرد تو طوائف سے بھی محبت کر لیتا ہے 🙂
بشرط یہ کہ وہ سارے برے کام چھوڑ کر اسکی بیوی بن کر ریے اور تا حیات اسکی رہے اور اسکا ساتھ دے
مجھے معلوم ہے اس حرف مکرر۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا
میں تو پھر بھی کہوں گی تجھے چاہا ، تجھے چاہا😊😍🙈❤❤
میرا بڑا دل کرتا ہے 😞
میں لڑکا ہوتی 😍🤦
سارا سارا دن
اور رات بائیک پہ لُور لُور پھرتی 🙊😍 دوستوں کی اِک کال پہ
کِک مار کے پہنچ جاتی ان کے پاس 💪😎
نیو نیو ہئیر سٹائلز بناتی یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی 😎😍🙈
دوستوں کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی infact جب دل کیا
جہاں دل کیا شروع ہو جاتی 🤣🤣🏃💃
بس اپنے من کی کرتی.
ون ویلنگ کرتی
مار کُٹائی میں ٹانگ وانگ تڑواتی 🙊😎 مسجد جاتی نماز پڑھنے
فر ادھر سے جوتا چوری کر کے
پیکج لگواتی ❤
کالج سے بَنک مارتی
بےفُکرے دوست کے ساتھ موج کرتی😍😎
ہائے میرے نِکے نِکے... سُپنے 🙈😂
جو چائے ہی نہ پوچھے ☕؟
اس سے تعلق بھی کیا رکھنا❤
حیا دار زمانے کی گنہگار لڑکی ٹھہری ہوں
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجیئے..!!
🖤🔥🖤😌
کوئی شخص گناہ کے سوا کسی چیز سے خوف زدہ نہ ہو۔
طلوع آفتاب کے وقت نہ سو کیوں کہ یہ عبادت کا وقت ہے اس وقت سونا بدبختی ہے۔
آپ ماں باپ کے حقوق پر کتاب پڑھ رہے تھے جب کہ ماں باپ موجود تھے اور خدمت نہیں کی۔
موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔
عقلمند آدمی اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain