اگر مذہب محض جنت کی بشارت کا نام ہے، حب الوطنی ذاتی مفاد کےلئے ہے، اور علم کا مقصد دولت اور آسا ئش کا حصول ہے، تو میں کافر، غدار اور جاہل کہلانا پسند کروں گا۔
جب کوئی شخص قتل کرتا ہے تو قاتل کہلاتا ہے اور جب جج اسے موت کی سزا کا حکم سناتا ہے تو منصف کہلاتا ہے۔

good night all
زلت کی بارش میں مت بھیگ اے ناداں عزت سے قطرہ بھی ملے تو بہت ہیں
ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں ہے بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دے وہ میں نے اس کو نہیں دینی ہے
خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
خود کی اہمیت کے لیے دوسروں کو انمول سمجھنا سیکھیں

کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور اس کی خاموشی سے ڈرو
جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
جمعہ شریف آپ سب مسلمانوں کو مبارک
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
پیسہ اگر قسمت بدلتا ہے تو رشتے بھی بدل دیتا ہے
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا

