Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

تیرے وعدے کی حقیقت تو عیاں ھے لیکن
آہ ، وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ھوتے ھیں
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ھیں عدم !! خواب حسیں ھوتے ھیں .

Somiali
 

ضرورتاً نہیں جب دستیاب لوگوں کو
تو پھر دکھائے کیوں جاتے ہیں خواب لوگوں کو
مکاں کے زعم میں ہرگز نہ مبتلا رہئیے
اشارہ دیتے رہے ابر و آب لوگوں کو
تمام سلسلے موقوف ہو چکے تھے یہاں
میں کس بساط پہ دیتی جواب لوگوں کو
تمسخرانہ ہنسی گر نہ ہو تو پھر کہنا
دکھاؤ شوق سے دکھ کی کتاب ، لوگوں کو
خدایا سبز رتوں پر خزاں نہ آئے کبھی
سدا گلاب ہی رکھنا گلاب لوگوں کو
دکھائی ٹھیک تو دیتے ہیں پر نہیں ہوتے
خدا خراب کرے ان خراب لوگوں کو
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔🌸

Somiali
 

ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے
ہم نے دیکھے ہی نہیں ، لوگ وفاؤں والے

Somiali
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے اے سارے ایتھے نے تے فیر بوتل کون لین گیا اے 🤧😁

Somiali
 

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی آ تجھے لے جاؤں آپنے گاؤں میں

Somiali
 

ماں کی دعا جنت کی ہوا😐
ابا کے ڈنڈے کامیابی کے جھنڈے🙄😁

Somiali
 

اور کیا تم سے مداوا کی توقّع رکھّوں
تُم مرے درد کی تصویر بنا سکتے ہو؟
تم جو کہتے ہو کہ میں وجہِ غزل ہوں جاناں
کیا مجھے صورتِ تحریر بنا سکتے ہو؟

Somiali
 

میں تُجھ کو بُھول جانے کے،
مُسلسل مرحلے میں ہوں..
مگر.. ؟رفتار مدھم ہے،
مُجھے محسوس ہوتا ہے!💘🍂

Somiali
 

نظر میں زخمِ تبسّم چُھپا چُھپا کے مِلا
خَفا تو تھا وہ مگر مُجھ سے مُسکرا کے مِلا
وہ ہم سَفر کہ مرے طَنز پر ہنسا تھا بہت
سِتم ظریف مجھے آئینہ دِکھا کے مِلا

Somiali
 

تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ۔۔ ؟حیرت ہے ،
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں ۔
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاوں گی ایسے جاتے ہیں ۔❤🙂

Somiali
 

ایک ہو کر بھی ہزاروں سے الجھ پڑتا ہے
عشق پیدل ہے ، سواروں سے الجھ پڑتا ہے
ضبط دریا کا بھی دیکھا ہوا ہے پگلے ہم نے
بوجھ پڑتے ہی کناروں سے الجھ پڑتا ہے

Somiali
 

میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!!
سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ ہے...!!
سب سے بچ کر تُم نے ایک نظر دیکھا...!!
اور یہاں جو دل ڈھڑکا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے پُکارا نام کِسی کا محفل میں...!!
میں نے اپنا نام سُنا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے کہا تھا آپ سے مِل کر خُوشی ہوئی...!!
لیکن میں نے جو سمجھا ہے!! توبہ ہے...

Somiali
 

میرے آنسو نہیں تھم رہے کہ وہ مجھ سے جُدا ہوگیا !
اور تم کہ رہے ہو, چھوڑو اب ایسا بھی کیا ہوگیا🌾🖤

Somiali
 

کیا کہا کسی حسین بدن پر تو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا

Somiali
 

اسے کہنا سنبھل کے رہے _____
عشق راستے میں چھوڑ دیتا ہے۔!!!!
بظاہر آتی نہیں دراڑ کوئی _____
عشق اندر سے توڑ دیتا ہے۔!!!!🍂🥀

Somiali
 

ہم کو منظورنہیں پھر سے بچھڑ نے کا عذاب
اس لیےتجھ سے ملاقات...... نہیں چاہتے اب

Somiali
 

تم جو کہتے ہو سنوں گا جب پُکارو گے مجھے🍂
جانتا ہوں کہ تم ہی گھیر کے مارو گے مجھے💫
میں بھی اک شخص پر اک شرط لگا بیٹھا تھا🍁
تم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو گے مجھے🔥

Somiali
 

زمانے کی قسم، بیشک انسان سرتا سر نقصان میں ہے.
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل کیئے اور جنہوں نے آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔
سورۃ العصر

Somiali
 

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ....
"بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے".✨❤

Somiali
 

ساون کی برساتوں میں اُسے آواز دی
چاندنی راتوں میں اُسے آواز دی
میری چاہت کو نہ سمجھا وہ نادان
پیار بھری چاہتوں میں اُسے آواز دی