Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

اُن کو معلوم نہیں ہجر کی تکلیف ھے کیا
وہ تو فرمان سُناتے ھیں، چلے جاتے ھیں
درد اتنا ھے کہ سینے سے لپٹنا چاھوں
اور وہ ہاتھ ملاتے ھیں , چلے جاتے ھیں🥺

Somiali
 

چن سمجھ نہی آندی تیری عادت دی
کدے توڑ لینا کدے جوڑ لینا اے
کدی ہس ہس لانا اے گل مینوں
کدی نفرت نال منہ موڑ لینا اے
کدی پار کنارے چھوڑ دینا اے
کدی ادھ وچ بیڑی موڑ لینا اے
چنگا شغل بنایا توں میرا
جد جی چاہندا منہ موڑ لینا اے

Somiali
 

یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی
اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی ؟؟

Somiali
 

*مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے*
*زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح.

Somiali
 

کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں ، کیسا ہوں ، کہاں رہتا ہوں

Somiali
 

اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کا شمار جب بھی ہوگا میں ماں کو سرفہرست رکھوں گی اندھیری رات میں چمکتا ہوا ستارہ تپتے صحرا میں ٹھنڈی چھاؤں ہے میری ماں میری زندگی میری کل کائنات ہے میری ماں 😘💕 الحمداللہ الله پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے اور انھیں ہر دکھ سے دور رکھے آمین 🤲🏻
اے الله ہمارے والدین پر رحم فرما جس طرح بچپن میں انھوں نے ہمیں شفقت سے پالا آمین

Somiali
 

رات یُونہی ؛ کھنگال رہی تھی ماضی کو
فون میں تیری ! اُجلی اک، تصویر ملی
میرے دردِ سر کو ! تیری دید سے پھر
پیناڈول کی گولی سی !! تاثیر ملی

Somiali
 

آئینہ صاف رہے ،ربط میں تشکیک نہ ہو____
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو_____
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں_____
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے ، بھیک نہ ہو______

Somiali
 

نہیں تو وقت ہی سمجھائے گا تجھے اک دن
میں چاہتا ہوں مری بات کو دوبارہ سمجھ
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تو بھا گیا ہے ہمیں خود کو اب ہمارا سمجھ

Somiali
 

میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!
صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!
ہو رہا ہے گماں مجھے..!!
میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!

Somiali
 

ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﺮﺍ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ
ﺍُﺩﺍﺱ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ___ ﺗﺎﺯﮦ ﮔﻼﺏ ﮐﺮﺩﮮ گا

Somiali
 

چُبھتے ہوۓ وہ لفظ۔۔۔۔وہ جلتے ہُوۓ حروف،
شہ رگ میں اب بھی ہیں وہ کانٹے اَڑے ہُوۓ،
*اِک بار سچ کہا تھا۔۔۔مگر اُس کی آگ سے،*
*اب تک مری زُباں پہ ہیں چھالے پڑے ہوۓ..*

Somiali
 

چُبھتے ہوۓ وہ لفظ۔۔۔۔وہ جلتے ہُوۓ حروف،
شہ رگ میں اب بھی ہیں وہ کانٹے اَڑے ہُوۓ،
*اِک بار سچ کہا تھا۔۔۔مگر اُس کی آگ سے،*
*اب تک مری زُباں پہ ہیں چھالے پڑے ہوۓ..*

Somiali
 

اُس سُنار کی قبر پر نور کی برسات ہو ،
جس نے صنفِ نازک پہ نتھلی ایجاد کی....

Somiali
 

ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارا کیا ہے💔
جان لے کر بھی کوٸی پوچھے کہ ہارا کیا ہے🍁
ہاٸے اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں💫
آج وہ پوچھتے ہیں ہم نے سنوارا کیا ہے🍂

Somiali
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے

Somiali
 

جو رشتہ زلت کا باعث بن جاۓ جو عزت کی جگہ ذلیل کرنے لگے ایسے رشتے کو جڑ سے کاٹ دینا چاہیے پھر چاۓ وہ بہت عزیز ہی کیوں نہ ھو۔ ایسے لوگوں سے کبھی بھی عزت کی توقع نہ رکھیں جو آپکی عزت غیروں میں ڈسکس کرے۔

Somiali
 

جن میں شامل نہ ہو تری خوشبو۔۔۔
ایسے سب موسموں پہ دھُول پڑے۔۔۔
اس نے یونہی بس اک نظر دیکھا۔۔
اور ہم تھے کہ راہ بھول پڑے۔۔۔

Somiali
 

محبت انسان سے جذباتی لگاؤ نہیں ہیں محبت تو دل سے پیدا ہونے والا طرز اخلاق ہے

Somiali
 

ہارے ہیں تو کہتا ہے طرف دار ہمارا
بے کار میں ہم تیرے طرف دار ہوئے ہیں۔۔۔
ہم تجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے
اب آ کے کہیں تھوڑے سمجھدار ہوئے ہیں