Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

کچھ لوگ اتنے اسلامی ہوتے ہیں کہ وہ اپنے لئے جوتوں کا انتخاب بھی مسجد سے کرتے ہیں
😂

Somiali
 

وہ سامنے ہوں مرے اور نظر جھکی نہ رہے
متاع زیست لٹا کر کوئی کمی نہ رہے

Somiali
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں

Somiali
 

وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتا ، مجھے بتاتا,
وہ اک دفعہ تو میری محبت کو آزماتا ، مجھے بتاتا.
زبانِ خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کرارہا ہے,
کسی بہانے انا کی دیوار گراتا ، مجھے بتاتا.
زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنیں جو حال دل شکستہ,
مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے بلاتا ، مجھے بتاتا.
مجھے خبر تھی کہ چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں,
میں اس کی راہ میں اپنے دل کا دیا جلاتا ، مجھے بتاتا.
منیر اس نے ستم کیا کہ شہر چھوڑ دیا خامشی سے,
میں اس کی خاطر یہ دنیا چھوڑ جاتا ، مجھے بتاتا.

Somiali
 

آ میرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو🖤
🌹

Somiali
 

آ بیٹھ میرے سامنے ، کوئی آیت دم کروں تجھ پہ ،
کہ تو میرے سوا کسی کی نگاہ کا طلبگار نہ رہے 🖤

Somiali
 

عجب کیفیت ہے اضطراب کی دل میں
نہیں معلوم کس وقت کیا کر جاؤں
اتنی سی عمر میں اتنے غم لیے پھرتا ہوں
عین ممکن ہے جوانی میں مر جاؤں

Somiali
 

نامرادی کا یہ عــــالم ہے کہ اب یاد نہیـــــں
تو بھی شامل تھا کبھی میــــری تمناؤں میں
احمد فــــــراز

Somiali
 

اُس کو ہنستے ہُوئے دیکھا تو کھُلا ہے مجھ پر
پھُول کھِلنے کی بھی آواز ہُوا کرتی ہے

Somiali
 

خود کو تم پہ وار دیتے ہیں
؛؛؛چلو'' تمہارا'' صدقہ'' اوتار'' دیتے ہیں

Somiali
 

کسی کی خدمت میں پیش کیےجانے والے تحفوں میں بہترین تحفہ احترام ہے❣

Somiali
 

محبتوں کی ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں ۔۔۔

Somiali
 

ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے

Somiali
 

اک مشکل اے ہل نئیں ہوندی
اوہدے اگے گل نئیں ہوندی
سچ پچھیں تے میں ماڑا واں
دنیا ماڑے ول نئیں ہوندی۔۔!

Somiali
 

الفتیں پیٹ کا دوزخ تو نہیں بھر سکتیں
کون کرتا ہے محبت کسی بیکار کے ساتھ
چار من لڈو میں بانٹوں گا خدا کی راہ میں
اک ملاقات میسر ہو مجھے یار کے ساتھ😍

Somiali
 

محبت میں شرک کی کئی قسمیں ہیں
ایک وقت میں آپ دو لوگوں سے
محبت نہیں رکھ سکتے
مثلاً محبوب سے بھی اور خود سے بھی

Somiali
 

اِک روز دِل کے دَرد کا بہَانہ بَنے گا اور
چَلتے بَنیں گے دَرد بھی اور اِھلِ دَرد بھی..

Somiali
 

اُن کو معلوم نہیں ہجر کی تکلیف ھے کیا
وہ تو فرمان سُناتے ھیں، چلے جاتے ھیں
درد اتنا ھے کہ سینے سے لپٹنا چاھوں
اور وہ ہاتھ ملاتے ھیں , چلے جاتے ھیں🥺

Somiali
 

چن سمجھ نہی آندی تیری عادت دی
کدے توڑ لینا کدے جوڑ لینا اے
کدی ہس ہس لانا اے گل مینوں
کدی نفرت نال منہ موڑ لینا اے
کدی پار کنارے چھوڑ دینا اے
کدی ادھ وچ بیڑی موڑ لینا اے
چنگا شغل بنایا توں میرا
جد جی چاہندا منہ موڑ لینا اے

Somiali
 

یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی
اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی ؟؟