بچھڑ جانے کا سوچا تو نہیں تھا ہم نے لیکن
تجھے خوش رکھنے کی کوشش میں دکھ پہنچا رہے ہیں
یہ جو سناٹا ہے سارے شہر میں
کیا نیا جنجال ہے پوچھو خبر
جون ایلیا
ساکوں مخلص پیار مزید نہ دے
تیڈے پہلے ڈیھر ادھار کھڑن
بے اعتباریوں میں تجھے ڈھونڈتا ہوں میں
میری محبتوں کی کوئی انتہا بھی ہے ✍⭐
سب ڈھل جاتا ہے!
باتیں، محبت، خوبصورتی، اعتبار، پسندیدہ شخص
حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے۔
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے۔
خبر ملے گی اچانک سے فون پر ان کو۔
وہ زار زار رسیور پکڑ کے روئیں گے ❤️
جو شخص اللہ کا نافرمان ہو اس سے کبھی خیر کی امید نہیں رکھنی چاہیے
مَت دیکھ کہ پِھرتا ہُوں، تِرے ہِجر میں زِندَہ
یہ پُوچھ کہ جِینے میں مزَہ، ہے کہ نہیں ہے
وہ گاؤں گھومے اور آخر اُنہیں یہ کہنا پڑا
تیرے علاوہ یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں!
شوخی سے بچا دل تو پھنسا دامِ حیا میں
سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔۔
سدا یہ سُنتے آئے ہیں🥀
کبھی بوجھل اگر دِل ہو
تو تھوڑا رو لیا جائے🥀
بہا کر اشک تھوڑے سے
سکوں سے سو لیا جائے🥀
مگر ایسا بھی ہوتا ہے
کہ دِل بوجھل ہو کُچھ ایسے🥀
یوں جیسے بند مٹھی میں
تو پھر شب بھر کے رونے سے🥀
نہیں تکیے بھگونے سے
نہ آنچل ریشمی🥀
خود اپنے اشکوں میں ڈبونے سے
یہ دل ، ہلکا نہیں ہوتا 🤍🥀
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح،،
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں،،
🥀🖤
یک طرفہ محبت ،اپنے سائز سے
چھوٹے جوتے کی طرح
ہوتی ھے ،جسے کسی طرح
پہن بھی لیا جائے تو
ہر وقت کاٹ کاٹ کر انسان کو
اذیت کے سوا کچھ نہیں دیتی۔
*حسرت کچھ اور، وقتِ اِلتجا کچھ اور*
*کون جِی پاتا ہےاپنے مُطابِق زندگی یہاں*
میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!
صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!
ہو رہا ہے گماں مجھے..!!
میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!
خاک سے تخلیق ہے میری، میں فرشتہ تو نہیں"
بنت حوا ہوں میں، بہت سی خامیاں رکھتی ہوں💞
ترے انداز کیوں بدلے ہوئے ہیں؟
کوئی ہم سے بھی بر تر ہو گیا ہے؟
ہمارے سر پہ رکّھو دستِ شفقت
ہمارا مرنا دُوبھر ہو گیا ہے...
🔥۔۔۔🖤
تیرے سحر میں رہتے ہیں تبھی زندہ ہیں
تیرے وجدان سے نکلیں گے تو مر جائیں گے ۔
عمر بھر جن کو میسر نہیں ہوتی منزل
خاک راہوں کی اڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں
✨
میرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے 🖤
مجھے جاں سے درد عزیز تھا انہیں فکر چارہ گری رہی 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain