Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط۔۔
من پسند شخص کی عدم دستیابی ہے۔۔

Somiali
 

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے' ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے، یہ توحیدِ دلبرانہ .

Somiali
 

ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں
جو دنیا نہیں جانتی ہے
اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں
جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے..!!

Somiali
 

گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی
بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ 🥀

Somiali
 

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا
کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی...۔۔۔۔

Somiali
 

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا
کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی...۔۔۔۔

Somiali
 

ہر ایک کے بس میں تھوڑی ہوتا ہے
کسی ایک کے لئے وفادار رہنا _

Somiali
 

رات جل تھل مری آنکوں میں اُتر آیا تھا
صورتِ ابر کوئی ٹوٹ کے برسا ہو گا
یا مسیحائی اسے بھول گئی ہے محسن
یا پھر ایسا ہے مرا زخم ہی گہرا ہو گا

Somiali
 

ڈھونڈنے والوں ڪا معیار خدا جانے مگر
شہر میں اچھے گنہگار بھی مل جاتے ہیں 💔🔥

Somiali
 

میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
وہ تبسم، وہ تکلم، تری عادت ہی نہ ہو
✍ساحر لدھیانوی

Somiali
 

۔خواہش کے مزاروں پہ دیا روز جلا کر
ٹوٹے ہوئے خوابوں سے شرارت نہیں کرتے🌺🥀🌹

Somiali
 

تیرے آزاد _____ گرفتار بھی ہو سکتے ہیں
عشق تو عشق ہے، دو چار بھی ہو سکتے ہیں
اِس قدر سخت مِزاجی نہیں اچھی _ جــاناں
ہم تیرے حُسن سے بیزار بھی ہو سکتے ہیں

Somiali
 

یونہی بس ایک شعر کیا تھا تمہارے نام
دس بیس بار اس پہ مکرر کہا گیا
سوچو! کہ کس قدر ہیں وہ آنکھیں حسیں جنہیں
اکیسویں صدی میں سمندر کہا گیا

Somiali
 

عشق فقیری جد لگ جاۓ پاک کرے ناپاکاں نوں _---_
عشق دی آتش لے جاندی اے عرشاں تیکر خاکاں نوں

Somiali
 

سب سے ذلت آمیز بھیگ....!!😑🥀
مانگی ہوئی محبت ہے.......!!!💔🥀

Somiali
 

ترے جمــال کی تصویــر کھینچ دوں لیکــن
زباں میں آنکھ نہیــــں آنکھ میں زبان نہیں
✍️جگر مراد آبادی

Somiali
 

جناب آپ تو رکھتے ہیں مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتا ہوں

Somiali
 

مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں

Somiali
 

ہم کِسی کی یاد سے چُھٹکارا حاصل کرنے کے لِیے لُڈو کھیل سکتے ہیں ، کوئی کِتاب پڑھ سکتے ہیں ، کِسی دوست سے لاحاصل بحث کر سکتے ہیں ، مگر بِستر پر لیٹتے ہی فوراً سو نہیں سکتے! ۔۔۔ یہ واحد ایسا مقام ہے جہاں ہماری ہمت کو شِکست ہو جاتی ہے اور ہم پھر سے " ماضی " کی یاد میں مشغول ہو جاتے ہیں جو ہمیں رنج و بے بسی کے سوا کُچھ نہیں دے سکتی....! 🥺💔

Somiali
 

" جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اُسےعام کیجیے قصہ تمام کیجیے " 🖤
#چاه_پیجیئے