Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

نوچ کر بال تیرے ساتھ جھگڑتے تھے کبھی
آج اک حرف شکایت کے بھی قابل نہ رہے
ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے
ایسے بگڑے کہ ہدایت کے بھی قابل نہ رہے

Somiali
 

انسان کا کسی حد تک اکیلا رہنا بھی سیکھنا چاہیے
کیونکہ کیا پتا کون، کب، کہاں ساتھ چھوڑ دے۔

Somiali
 

یار تصویر میں تنہا ہوں مگر لوگ ملے
کئی تصویر سے پہلے کئی تصویر کے بعد
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھ کو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی مری تصویر کے بعد

Somiali
 

میں ہور کِسے دا نئیں ہونا....
مینوں تیرا ہون دا چاء ماہی
میں پنچھی تیرے پنجرے دا
مینوں ہتھیں چوگ چُگا ماہی

Somiali
 

" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!🍁
ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀

Somiali
 

تمہیں حساب پہ کتنی ہے دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو ؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیئے , تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو ؟

Somiali
 

ہر دم جی حضوری کریئے
گل جو کریئے پوری کریئے
یار ملے تے سینے لایئے !!!
وچ دلاں نہ دوری کریئے
اک دن اونیں مل جاناں!!
یار نوں یاد ضروری کریئے
جھگڑا چھڈیئے عرشی فرشی
گل نہ خاکی نوری کریئے
من دا میت جے پا لیئے!!
فیر نہ گل ادھوری کریئے۔

Somiali
 

تمھارا کیا کِیا جائے تمھیں کم اچھے لگتے ہیں
جو اچھا دیکھ سکتے ہیں انھیں ہم اچھے لگتے ہیں ۔
* حمیدہ شاہین

Somiali
 

کاش یہ رمز بھی تو نے کبھی سمجھی ہوتی
عشق میں ایک سے آگے نہیں گنتی ہوتی

Somiali
 

اتنا آساں بھی نہیں ہم سے گریزاں ہونا
یہ محبت تجھے چھوڑے گی ہمارا کر کے

Somiali
 

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پر ہارے ہوتے
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں محسن
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
محسن نقوی

Somiali
 

مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں ؟
چھوڑئیےہم کو ہم تو بےدل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں؟

Somiali
 

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ.......
تم اہل _ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ.
🖤🖤

Somiali
 

وہ تیرا رنج تھا جس میں چراغِ اشک جل اٹھے
وہ تیرے ہجر کا غم تھا جو دامن گیر تھا جاناں
کبھی شائد وہ لوٹ آئے، کبھی شائد میں یہ پوچھوں
کہاں تاخیر کی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا باعثِ تاخیر تھا جاناں؟
💔

Somiali
 

دامن خالی ہاتھ بھی خالی دستِ طلب میں گردِ طلب
عمرِ گریزاں عمرِ گریزاں! مجھ سے لپٹ اور مجھ پر رو!!

Somiali
 

یہی ہے حاصل الفت ، یہی ہے معنی عشق
نیاز مند رہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بے نیاز رہے 🥀

Somiali
 

"ہم معیار زندگی!
بلند کرنے کی دوڑ میں!
معیار انسانیت سے گر گئے ہیں!!

Somiali
 

تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں
تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد

Somiali
 

یہ جو ساری رات مچھروں کی وجہ سے سو نہیں پاتے صبح اٹھ کر اسٹیٹس لگا رہے ہوتے ہیں
اُس کی یادوں نے سونے نہ دیا"😳🙄😂😂😂
ہم تو مرتے رہے اُن کی یاد میں 🤪🙁🙄😃😂

Somiali
 

نیند آئے گی بھلا کیسے اسے شام کے بعد
روٹیاں بھی نہ میسر ہوں جسے کام کے بعد
یومِ مزدور