Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

نیند آئے گی بھلا کیسے اسے شام کے بعد
روٹیاں بھی نہ میسر ہوں جسے کام کے بعد
یومِ مزدور

Somiali
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی... 🙄

Somiali
 

جدوں عشق دے اوکھے رستے تے
اکھاں میٹ کے پیر ودھا لئے۔۔!!
فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟
فیر تھل دا_____ شکوہ کی کرنا؟

Somiali
 

اگر کسی نے دل کا آپریشن کروانا ہو تو مجھ سے کروالو
میں نے ابھی سیکھا ہے یوٹیوب سے
😜😂😜

Somiali
 

اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر هے کہ میں ہوں
اک غیب سے آیا ہوا مصرع هے کہ تم ہو
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جڑا هے
دستک ہی بتاتی هے پرایا هے کہ تم ہو۔

Somiali
 

عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا🍂
ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا👐
محبت تو تھی اسے کسی اور سے شاید💯
ہم سے تو یونہی ہنسی مذاق رکھتا تھا💔

Somiali
 

تجھے اب بھول جانے کا ارادہ کر لیا ہے💔
بھروسہ غالباً خود پر ذیادہ کر لیا ہے۔۔!!🔥

Somiali
 

ہزار رنج ہیں بے مائیگی کے غم بھی ہیں
ہمیں بتاتے رہا کیجیے کہ ہم بھی ہیں

Somiali
 

وہی الله ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے کھلے کا جاننے واﻻ مہربان اور رحم کرنے واﻻ۔

Somiali
 

دل کا سامان کوئی خاک خریدے اس سے
یاد ہی جس کو نہ رہتا ہو بقایا دینا

Somiali
 

غمِ جہاں ہو ،رخِ یار ہو، کہ دستِ عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا

Somiali
 

میں کررہی ہوں اکٹھے تمام دنیا کے رنگ
تمھاری آنکھ کا صدقہ اتارنا ہے مجھے
وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتی نہیں
مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے..!!

Somiali
 

اکّھیاں وِچ تصویر تیری نُوں
خورے کِنج سنبھالیا میں
پانی وِچ کوئی شے ھووے تے
گلدی،گلدی، گل جاندی اے۔۔
😎🥰😋

Somiali
 

خیال یار دل میں اور دل پہلو میں!!!!!!!!
سنبھالوں کس طرح نازک مکاں!نازک مکیں!.

Somiali
 

کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں
قتیل شفائی

Somiali
 

ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے تجھ کو
تیرے چہرے پر تیری آنکھیں کمال لگتی ہیں..!🖤

Somiali
 

رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے
جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے
کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی،
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے.

Somiali
 

کیا تماشہ ہو کہ خاموش کھڑی ہو دنیا
میں چلوں حشر میں کہتے ہوا جاناں جاناں

Somiali
 

انسان کی گہرائیوں میں ایسا بہت کچھ ہو سکتا ہے جسے بات چیت سے نہیں نکالا جا سکتا، یہ مت سمجھو کہ تم نے مجھ سے بات کی اور تم مجھے سمجھ گئے۔🖤

Somiali
 

الفاظ کی تلخیاں____میری
وضاحتوں کے قابل نہیں..!!!
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر
گستاخ لہجے کے لیے....!!!
✍️