کیا تماشہ ہو کہ خاموش کھڑی ہو دنیا
میں چلوں حشر میں کہتے ہوا جاناں جاناں
انسان کی گہرائیوں میں ایسا بہت کچھ ہو سکتا ہے جسے بات چیت سے نہیں نکالا جا سکتا، یہ مت سمجھو کہ تم نے مجھ سے بات کی اور تم مجھے سمجھ گئے۔🖤
الفاظ کی تلخیاں____میری
وضاحتوں کے قابل نہیں..!!!
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر
گستاخ لہجے کے لیے....!!!
✍️
"عشق" میں "مرضیاں" نہیں چلتیں مرشد😒
"محبوب کا جب دل چاھے وہ بلاک کر سکتا ھے 🤭
آئی سمجھ🤧🥴🤝🐥🤦
پر سانوں کی🙄🤔
اساں پہلوں کر دے ھاں 😋😎😊😆
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے🔥
میری زندگی مجھے یہ بتا مجھے بھول کر تجھے کیا ملا
میری حسرتوں کا حساب دے دل توڑ کر تجھے کیا ملا
تو کوئی خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں
کیوں نہ پہلے سے تعلق پہ گزارا کر لیں
ایسی وحشت ہے کہ کمرے میں پڑے سوچتے ہیں
کھولیں کھڑکی کوئی منظر ہی گوارا کر لیں
حاصل وصل سے دل کش ہے میاں خواہش وصل
ہجر درپیش جو ہے، اس پہ گزارا کر لیں
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے، ترا عشق دوبارہ کر لیں
یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں، ہم لوگ
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں
نہیں یہ جیت نہیں ہے ، تو اس کو مات سمجھ
کہ تیرے ساتھ یہاں ہو گیا ہے ہاتھ سمجھ
کسی کسی پہ ہی کھلتے ہیں پیچ و خم میرے
میں اتنی سہل نہیں ہوں میری مشکلات سمجھ
ایسے جذبات میں لہجے کو نہ پتھر کیجے
گفتگو مجھ سے ذرا آپ سنبھل کر کیجے
بات بنتی ہے محبت سے بھی اکثر رہبرؔ
دل میں پیوست نہ الفاظ کے نشتر کیجے۔
رونقیں ختم ہوئی مرشد
میں نے آج اپنی عیدی کےسارے پیسے کھا لیے 😐😒🥺
نجانے تم کون ہو مگر تم ہو
ارد گرد ،
سینے کے بائیں جانب ۔۔۔۔ !
یہیں کہیں
جو دل کو ملتا ہے تیری گفتگو کے بعد
فساد سارا اسی سکون کا ہے
زہے نصیب کہ اس کا اسیر ہوں ورنہ
وہ ہر کسی کو کہاں یرغمال رکھتا ہے
یہ جو اتنا خلوص لائے ہو
اب میں اسکا آچار ڈالوں کیا..
ٹھیک ہے عید ہے مگر صنم
اب اداسی کو مار ڈالوں کیا...
عید رخصت، نصیب ناقص، انتظار ضائع، امید قائم۔🥀
رفُو پِھر کیجیو پیراہن یوسَف کو اے خیَاط
سِیا جائے تو سِی پہلے تو ،چاک دل زلیخا کا....
اپنے بارے کھول کے دساں
جا اڑیا کی بول کے دساں
وے توں میری اکھ نہیں پڑھدا
تینوں وی دکھ پھول کے دساں
میرے ولوں پکی گل اے
تری گل دا مول کے دساں؟
توں تے مینوں ملیا نہیں ایں
کی اے میرے کول کے دساں
تینوں گل دا مان نئیں کوئی
جندڑی اپنی رول کے دساں
ہجر دا کنا بھار اے اڑیا
اک اک اتھر تول کے دساں
ساتھ میرے بیٹھا تھا لیکن قریب کسی اور کے تھا
وہ اپنا سا لگنے والا ، نصیب کسی اور کا تھا۔۔۔
ہم تھے طاق میں رکھی ہوئی بوسیدہ کتاب
بعد پڑھنے کہ جسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں!!
الفتیں پیٹ کا دوزخ تو نہیں بھر سکتیں
کون کرتا ہے محبت کسی بیکار کے ساتھ
چار من لڈو میں بانٹوں گا خدا کی راہ میں
اک ملاقات میسر ہو مجھے یار کے ساتھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain