Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

بات پَلّے باندھ ! 'بے حد رحمدِلّی عیب ہے
مگر
جو بھی زیادہ میٹھا ہو گیا دنیا اسے کھاتی رہی۔۔۔
🔥

Somiali
 

کوئی تصور ہی نہ اُبھرا, تیری تصویر کے بعد
ذہن خالی ہی رہا کاسئہ سائل کی طرح

Somiali
 

میرا بڑا دل کرتا ہے 😞
میں لڑکا ہوتی 😍
سارا سارا دن 🥱
اور رات بائیک پہ لُور لُور پھرتی 🙊
دوستوں کی اِک کال پہ کِک مار کے پہنچ جاتی ان کے پاس 😌😎
نیو نیو ہئیر سٹائلز بناتی یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی 🙈👻
دوستوں کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی infact جب دل کیا😍
جہاں دل کیا شروع ہو جاتی 😂🏃💃
بس اپنے من کی کرتی😌
ون ویلنگ کرتی🤓
مار کُٹائی میں ٹانگ وانگ تڑواتی 🤧
مسجد جاتی نماز پڑھنے فر ادھر سے جوتا چوری کر کے پیکج لگواتی 🤕🤠
کالج سے بَنک مارتی🌚
بےفُکرے دوست کے ساتھ موج کرتی😍😎
ہائےمیرے نِکے نِکے... سُپنے 🙈😍

Somiali
 

نہیں ہو ، پر دکھائی دے رہے ہو
ہمیں کیا گھول کے پلوا دیا ہے

Somiali
 

کیسے کہہ دوں کہ مجھے اب تری عادت نہ رہی
دل تو وہ ہی ہے مگر دل میں____ محبت نہ رہی
میں نے مانا کہ ترے بعد بچا کچھ بھی___نہیں
یہ بھی حق سچ ہے تجھے پانے کی چاہت نہ رہی
صبرِ ایوب کا جب سے میں نے قصہ ہے_____ پڑھا
اپنی قسمت سے بھی پھر مجھ کو شکایت نہ رہی

Somiali
 

گھر والے بھی عجیب چیز ہیں انکے بغیر رہا بھی نہیں جاتا اور انکے ساتھ تو بلکل بھی نہیں رہا جاتا بہت باتیں سناتیں ہیں سب😩😔😕

Somiali
 

اسے ہم پر تو دیتے ہیں مگر اڑنے نہیں دیتے
ہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے
✍️رحمان مصور

Somiali
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار تو ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا.

Somiali
 

تُو میری کھوج سے تھکا اور میں ،
چیختا رہ گیا ---- یہاں ہوں میں

Somiali
 

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی روز گزر جانا ہے

Somiali
 

واہ ! کیا چیز ہے یہ شدتِ ربطِ باہم !
بارہا خود میں مجھے،تیرا گماں ہوتا ہے

Somiali
 

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ✨
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا،
بڑا مہربان ہے.

Somiali
 

*☆❀▬▬▬★❖★▬▬▬❀☆*
💖💕شب برات💕💖
آج کی مقدس رات 🌃 کی برکت سے.....
" رب ذوالجلال"
آپ کو ســــدا اپنی چاہت نصـــــیب کرے
اور کشــــاده رزق دے
, ہر نیـــا دن ، سابقــــــہ دن ســـے
اچـــھا خیرو برکـــت والا ہـــــو...
آمیـــــن💕
اللّٰــــــہ پاک آپـــــــ کو ذہـــــنی ، قلبــــی و جسمانـــــی سکون عطــــا فرما ٸـــے.💕..
آپ پر اور آپ کـــــے گــــھرانے پر اپنــــی خاص رحمــــت وبرکـــــت نازل فرمـ ـاۓ اور تمام ناگــــہانی آفــــات ، بیماریــــوں ، نقــــصانات اور رنـــج💕 وفکــــر سےآپ کــــو اور آپ کے اہل خانـــــہ کو💕 ہمـــــیشہ محفـــــوظ رکھـــــے... اور اپنے دین کی سر بلندی کیلئے آپکے جان ومال کو قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے
🌾💕 آمــــین ثمہ آمیــــن
یا رب العالمیـــــن 💕🌾
💫

Somiali
 

کوئ شے ایک سی نہیں رہتی!!!
عمر ڈھلتی ھے! غم بدلتے ھیں۔

Somiali
 

ساڈیاں نصیباں وچ او راہواں کدوں ہونیاں
ساڈے ول سوہنیا نگاہواں کدوں ہونیاں
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ

Somiali
 

اے دوست، میری وحشتِ آخر نہ آزما!!!
تجھ کو بھی چھوڑ دوں گا، اگر چھوڑنا پڑا۔

Somiali
 

میاں بیوی سائیکل کے دو پہیے ہوتے ہیں۔
اگر بیوی کی نہیں مانو گے تو۔
چلنی تہاڈی وہ نئی۔۔۔۔🥱🤪🤣

Somiali
 

گھر والوں نے کہا پنکھا ہلکا کردو
میں نے دو پر اتار دئیے
اب اس میں مارنے والی کیا بات تھی😭😭😭😭

Somiali
 

تمہاری نظر میں ہو گر کوئی ، تو دکھانا ہمیں
ہمیں تو کوئی بھی یہاں تم ، سا نظر نہیں آتا
جسے میسر ہو تیرے در کی گدائی ، جاناں
وہ خوش نصیب کبھی ، افسردہ نظر نہیں آتا
از قلم ✍️
عشرت ناصر

Somiali
 

پھر رگ جاں میں کھلے جاتے ہیں لاکھوں غنچے
کس کو مس کر کے صبا عطر فشاں گزری ہے