تُو لَکھ کروڑ۔۔۔۔ ہزار سہی میں لَکھ وی نہی۔۔۔ لاچار سہی تُو حسن جمال۔۔۔ دا مالک سہی میں کوجی تے۔۔۔ بے کار سہی تُو باغ بہار دی۔۔۔ رونق سہی تُو گُل پھل تے میں۔۔۔ خار سہی میکوں سجناں اپنے نال۔۔۔چا رکھ میں نوکر تُو۔۔۔۔ سرکار سہی
کچھ لوگ محبت کے نام پہ شروع میں اتنی توجہ دیتے کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہمارى بےرخی سے دئیے جواب پر ہزار بار پوچھتے ہیں، منتیں کرتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب ہماری طویل خاموشی بھی ان پر اثر نہیں کرتی، ہماری بےرخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہو جاتی ہے۔۔!!
میرا بڑا دل کرتا ہے 😞 میں لڑکا ہوتی 😍 سارا سارا دن 🥱 اور رات بائیک پہ لُور لُور پھرتی 🙊 دوستوں کی اِک کال پہ کِک مار کے پہنچ جاتی ان کے پاس 😌😎 نیو نیو ہئیر سٹائلز بناتی یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی 🙈👻 دوستوں کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی infact جب دل کیا😍 جہاں دل کیا شروع ہو جاتی 😂🏃💃 بس اپنے من کی کرتی😌 ون ویلنگ کرتی🤓 مار کُٹائی میں ٹانگ وانگ تڑواتی 🤧 مسجد جاتی نماز پڑھنے فر ادھر سے جوتا چوری کر کے پیکج لگواتی 🤕🤠 کالج سے بَنک مارتی🌚 بےفُکرے دوست کے ساتھ موج کرتی😍😎 ہائےمیرے نِکے نِکے... سُپنے 🙈😍
کیسے کہہ دوں کہ مجھے اب تری عادت نہ رہی دل تو وہ ہی ہے مگر دل میں____ محبت نہ رہی میں نے مانا کہ ترے بعد بچا کچھ بھی___نہیں یہ بھی حق سچ ہے تجھے پانے کی چاہت نہ رہی صبرِ ایوب کا جب سے میں نے قصہ ہے_____ پڑھا اپنی قسمت سے بھی پھر مجھ کو شکایت نہ رہی