ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی روز گزر جانا ہے
واہ ! کیا چیز ہے یہ شدتِ ربطِ باہم !
بارہا خود میں مجھے،تیرا گماں ہوتا ہے
کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ✨
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا،
بڑا مہربان ہے.
*☆❀▬▬▬★❖★▬▬▬❀☆*
💖💕شب برات💕💖
آج کی مقدس رات 🌃 کی برکت سے.....
" رب ذوالجلال"
آپ کو ســــدا اپنی چاہت نصـــــیب کرے
اور کشــــاده رزق دے
, ہر نیـــا دن ، سابقــــــہ دن ســـے
اچـــھا خیرو برکـــت والا ہـــــو...
آمیـــــن💕
اللّٰــــــہ پاک آپـــــــ کو ذہـــــنی ، قلبــــی و جسمانـــــی سکون عطــــا فرما ٸـــے.💕..
آپ پر اور آپ کـــــے گــــھرانے پر اپنــــی خاص رحمــــت وبرکـــــت نازل فرمـ ـاۓ اور تمام ناگــــہانی آفــــات ، بیماریــــوں ، نقــــصانات اور رنـــج💕 وفکــــر سےآپ کــــو اور آپ کے اہل خانـــــہ کو💕 ہمـــــیشہ محفـــــوظ رکھـــــے... اور اپنے دین کی سر بلندی کیلئے آپکے جان ومال کو قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے
🌾💕 آمــــین ثمہ آمیــــن
یا رب العالمیـــــن 💕🌾
💫
کوئ شے ایک سی نہیں رہتی!!!
عمر ڈھلتی ھے! غم بدلتے ھیں۔
ساڈیاں نصیباں وچ او راہواں کدوں ہونیاں
ساڈے ول سوہنیا نگاہواں کدوں ہونیاں
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
اے دوست، میری وحشتِ آخر نہ آزما!!!
تجھ کو بھی چھوڑ دوں گا، اگر چھوڑنا پڑا۔
میاں بیوی سائیکل کے دو پہیے ہوتے ہیں۔
اگر بیوی کی نہیں مانو گے تو۔
چلنی تہاڈی وہ نئی۔۔۔۔🥱🤪🤣
گھر والوں نے کہا پنکھا ہلکا کردو
میں نے دو پر اتار دئیے
اب اس میں مارنے والی کیا بات تھی😭😭😭😭
تمہاری نظر میں ہو گر کوئی ، تو دکھانا ہمیں
ہمیں تو کوئی بھی یہاں تم ، سا نظر نہیں آتا
جسے میسر ہو تیرے در کی گدائی ، جاناں
وہ خوش نصیب کبھی ، افسردہ نظر نہیں آتا
از قلم ✍️
عشرت ناصر
پھر رگ جاں میں کھلے جاتے ہیں لاکھوں غنچے
کس کو مس کر کے صبا عطر فشاں گزری ہے
_____"*🥀💖💯🙂🌸
🥀دُعاؤں کو قبولیت کی ہوا مل رہی ہے ، 🌸
🥀ہم بے قدروں کو آج شَبِ بَرات مِل رہی ہے🌸
ایک نیت نہ بدل پائی ہوں میں سالوں سے
تیرے تیور ہیں ، جو سو بار بدل جاتے ہیں
نجم الحسن نجمی
کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی🙊😜😍🙈
شاپنگ کے لیے پیسے دیں اور رانجھا کہے گا🤷♀️🙊😕😕
" مینوں ویچ دے"😔😜😂
اور دعاؤں کا حسن تو یہی ہے کہ۔
حالات کتنے بھی ممکن کی نفی کیوں نہ کریں
یہ دل گواہی دے کہ وہ رب "کُن" ضرور فرمائے گا ان شاءاللہ....🤍🥀✨👑❤️
دوسرا کوئی ہنر تھا ہی نہیں میرے پاس
میں محبت سے محبت ہی کما سکتا تھا
مر جانا مگر کبھی خالہ اور پھپھو کے گھر شادی مت کرنا ____🥴
اتنی بری کرتے ہیں اتنی بری کے سوچ کے بھی بیہوشی آتی ہے 🥵
سن __!
ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ ﮐﮧ
ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺴﯿﺮِ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮬﻮﮞ ﻓﻘﻂ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ لینا
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل
کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل
وہ دکاں اپنی بڑھا گئے بہادر شاہ ظفر
سردیوں کی شاپنگ تو لنڈے سے کر لی تھی🙊
لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ گرمیوں کی شاپنگ کہاں سے کروں گی 🥺🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain