Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

روٹھی بیگم اڑتے برتن,سب نظارے دیکھیں گے
چاند گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے

Somiali
 

محبتیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں۔۔💖
اتارے تو بوجھ جاتے ہیں ذندگی سے بھی اور دل سے بھی

Somiali
 

سات کے سات بھرے رنگ تری آنکھوں میں
ورنہ تصویر تو دو تین سے بن سکتی تھی
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

Somiali
 

خوش نوائی مثال تھی اُس کی
بات کرتا تھا، زخم بھرتا تھا

Somiali
 

لیلی تو سمجھ دار ہے باتوں سے سمجھ جاۓ گی
مجنو مگر دیوانہ ہے بن خسارے نہ سمجھے گا

Somiali
 

عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے!
تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے!
جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں
حرف کا، لفظ کا، اعراب کا، کیا کرنا ھے!

Somiali
 

ہماری آنکھوں کا رنگ وہی ہے___ جھیلوں جیسا
کسی خاص جرگے میں قبائل کے دلیلوں جیسا!!!

Somiali
 

ساڈی فطرت وچ ہے خوش رہنا!!!!
اساں ہس ہس شریک مکاوؑنے نے !!!

Somiali
 

جب تک ایمان پختہ نہیں ہوتا،جب تک رب کی راہ پہ جم نہیں جاتے تب تک کوشش ترک مت کرنا،
جس بھی حال میں ممکن ہو چلتے رہنا،
تمہارا ٹوٹا پھوٹا چلنا دیکھ کر ہی تمہاری آدھ ادھوری کوشش دیکھ کر ہی رب تمہیں اپنی راہوں سے مستقل ملا دے گا ان شاءاللّٰه

Somiali
 

اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں
اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں
دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا
سو دل میرا اُداس ہے ، ویسے تو ٹھیک ہُوں🥀🖤🔥

Somiali
 

اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے ❤💯✨

Somiali
 

اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے
اک نظر میری طرف بھی تیرا جاتا کیا ہے
میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے
🥀🖤

Somiali
 

*دلوں کے ... چھپائے ہوئے راز ... خدّو خال عیاں کر دیتے ہیــــــــں .......!!!*

Somiali
 

رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا

Somiali
 

ہم جیسے بانجھ پیڑوں پر
اگر بہار موسم میں
پُھول آ بھی جائیں تو
اُن کی زرد رنگت سے
اور ہماری وحشت سے
تتلیاں نہیں آتی..

Somiali
 

مجھے نیچا دکھانے میں لگے ہیں
وہ جن کا قد مرے جتنا نہیں ہے
چلا جا ! میں نہیں روکوں گا تجھ کو
حسیں ہوگا ! مگر اتنا نہیں ہے🍁۔۔۔

Somiali
 

بھول جا رنجشیں، حادثے عام ہیں
کون جانے کہ کل ہم، میسر نہ ہوں

Somiali
 

مرشد سائیاں
کیا بتلاؤں
دل سے سوگ نہیں جاتا
اُس سے بچھڑے عمریں بیتیں
لیکن روگ نہیں جاتا . 🙂💔

Somiali
 

زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی،
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!!

Somiali
 

آ میرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو