کوئی ملا ہی نہیں جس سے حال دل کہتے
ملا تو رہ گئے لفظوں کے انتخاب میں ہم
شاید اس کا دل مجھ سے بھر گیا ہو۔۔۔
ورنہ یوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے۔۔۔
اپنی ہی انا میں دونوں چپ ہیں وگرنہ۔۔۔
یہ رویے محبت کے ضابطوں میں نہیں آتے۔۔۔
__"😒😂"
ڈاکٹر کے پاس جائیں تو چنگی طرح چاول کھا کر جائیں..!!
کیونکہ سب سے پہلے اس نے یہی بند کروانے ہیں 😒😑🤣😂
دل وہ بے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
جن کا دنیا میں کوئی نہیں سُنتا
انکی میں سُنتی ہوں اور پھر بلاک کر دیتی ہوں
🙄
شوقین مزاجوں کے رنگین طبیعت کے!!!
وہ لوگ بلا لاؤ نمکین___طبیعت کے!!!
تم بھی تو میاں فاضلؔ اپنی ہی طرح کے ہو!!!
دیں دار زمانے کے____بے دین طبیعت کے!!!
وہ مقدر میں لکھا ھے کسی اور کے ، لیکن
اس دلِ زار کو وہ شخص ہی بھائے ، ھائے !
🌻😍🌻
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم لگے😘❤️
میرے لیے وہ وقت بن کر آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو💖
محبت خدا کے ظرف کی طرح بے نیاز ہوتی ہے
میرٹ بنا کر نہیں دیکھتی کون اس پر پورا اترتا ہے
ہو جائے تو کمبخت رگوں میں اتر جاتی ہے
پر شرط ہے محبت ہو
خالص محبت 💗
تم کچھ تو نبھا دیتے، آخر کو محبت تھی..!!
ہم نے تو عقیدت میں، لہجہ بھی نہیں بدلا..!! 🙂🖤
کس کو معلوم تھا،انجام سفر سے پہلے
موسم گل کی طرح تٗو بھی بدل جائے گا
عہد رفتہ کےجنازے پہ سسکنےکے لیے
یاد رہ جائے گی اوروقت نکل جائے گا..
وہ حالِ قَنَاعَت ہے کہ بِیمار بَدَن پَر
تکلیف نہ بَڑھنے کو شفا جَان رَہے ہیں
❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
❤تم خود ہی___ سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا🥀
"_تم نے باہر سے دیکھا ہے_"
*میں مختلف ہوں اندر سے__
لگاتار پوسٹ کرنے سے😒
لوگ نکما سمجھنے لگتے ہیں🙄
اس لئے🤣😂🤣
بیچ بیچ میں غائب ہو جاتی ھوں 🙊
🙈😜😎
تیرے ہونے سے جو سہولت ہے
اس سہولت سے جی نہیں بھرتا۔۔!!
جینا ہے چند روز تو اے صاحب خرد !!!
گہری نظر نہ ڈال _____ فریب حیات پر 🖤 🔥
میری کزن💗
کیندی تیری آئی ڈی نہیں مل رہی😅🤭
میں اکھیا...🙊
سوہنیے 💗
رشتے داراں نو تے لب لب کے بلاک کیتا اے🤧🙄🙈😇
حیرت زدہ ہوں دل سے نکلتا نہیں ہے کیوں
وہ قیدی جس کے پاؤں میں زنجیر بھی نہیں
ﺳﺪﺍ ﮐﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺘﮭﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﺐ ﺩﺍ ﺩﻭﺭ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ
ﺗﻦ ﺍﮎ ﭘﻨﺠﺮﮦ ﺭﻭﺡ ﺍﮎ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﻧﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﻧﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain