Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

کبھی تو کی ہوگی سورج نے چاند سے محبت
تبھی تو چاند میں داغ ہے
اور ممکن ہے چاند نے کی ہوگی بےوفائی
تبھی تو سورج میں اتنی آگ ہے

Somiali
 

ڈھونڈا کریں گے جن کو زمان و مکاں میں آپ
دیکھو! وہی ہیں ہم تو، محبت مزاج لوگ

Somiali
 

`° جن کی قسمت اچھی نہیں ہوتی
`° ان کا حسین ہونا کوئ معنے نہیں رکھتا ۔🥀
__ 😓💔"

Somiali
 

*زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں' جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے_

Somiali
 

اشک غم آنکھ سے باہر بھی نہیں آنے کا
ابر چھٹ جائیں وہ منظر بھی نہیں آنے کا
اب کے آغاز سفر سوچ سمجھ کے کرنا
دشت ملنے کا نہیں گھر بھی نہیں آنے کا
ہائے کیا ہم نے تڑپنے کا صلہ پایا ہے
ایسا آرام جو آ کر بھی نہیں آنے کا
عہد غالبؔ سے زیادہ ہے مرے عہد کا کرب
اب تو کوزے میں سمندر بھی نہیں آنے کا
سبزہ دیوار پہ اگ آیا ظفرؔ خوش ہو لو
آگے آنکھوں میں یہ منظر بھی نہیں آنے کا
✍️ظفر گورکھپوری

Somiali
 

زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو۔۔۔۔!!!
مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔۔!!!
بس کوئی بڑے مان سے، چاہ سے، اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ
ہاں ضرور۔۔۔۔!! میں ہوں نا ۔۔۔!!! 🖤
🖇️

Somiali
 

اے لکھنے والے ترا فیصلہ بجا ____لیکن
ملن کے بعد بچھڑنے کا دکھ قیامت ہے!!

Somiali
 

رب کرے تُم لوٹ آؤ ہجرتوں کو کاٹ کر
رب کرے آؤ یہاں، لیکن یہاں کوئی نہ ہو۔🙂
🖤🍁

Somiali
 

اُلفت تو خیر یوں بھی ہے___ اِک دِل پَسند شے
وَحشت بھی سِینت سِینت کے رَکھی ہے آپ کی

Somiali
 

کل شب اُنہیں پڑی تھی ضرورت چراغ کی🥀
دل دے کے میں نے کہہ دیا ، شب بهر جلائیے🖤

Somiali
 

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مُجھے یَکسرّ بُھلا ڈالے...!!
نہ جانے اُس پہ کیا گُزری پلٹ کر ہی نہیں آیا...🙂🖤

Somiali
 

ایک مُدت سے پُکارا نہیں تُم نے مُجھے...!!
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی...🙂🖤

Somiali
 

میں نے اُس دن سے اپنی بات کو سمجھانا یا وضاحت دینا چھوڑ دیا جِس دن یہ جان لِیا کہ لوگ آپ کی بات کو "اپنی سمجھ" تک ہی "سمجھ" سکتے ہیں...🙂🖤

Somiali
 

اسے کہنا "جفت" اور "طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطـہ
ہمیں تو جب بهی لگی"ضرب" لگی"تقسیم" ہوۓ اور بکهر گۓ

Somiali
 

نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا
یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
ناصر کاظمی

Somiali
 

جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا
یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے

Somiali
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے
تمھارےساتھ کسی شام چائےکامنظر

Somiali
 

ہم فرض تھے ان کی باتوں میں
فرض یوں تو نہیں چھوڑے جاتے
محبتوں کے صدقے میں وارے ہوئے دل
اسے کہو یہ دل یوں تو نہیں توڑے جاتے

Somiali
 

اشعار کے پردے میں حالت کو بیاں کرنا
کیا خوب سلیقہ ہے لفظوں کو زباں کرنا..!!

Somiali
 

تُو ساتھ اگر میرے،
خورشید و قمر میرے!
بےنام سے رستوں پر،
بےکار سفر میرے!
اے خواب! بِکھر بھی جا،
اے شوق! اُتر میرے!
جس سمت مِرا دشمن،
سب یار اُدھر میرے!
تُو جان چُھڑا اپنی،
سب ڈال دے سر میرے!