ہوائیں سرد ہو جائیں _!! یا لہجے برف ہو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!! خود پہ تان لیتے ہیں______ سُنو____!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی____!! ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ہیں ____ اگر وہ روٹھ جاتا ہے ہماری جاں جاتی ہے____!! یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ہیں۔!
تیرے اِرد گِررد وہ شور تھا میری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہہ سکا نہ تُو سُن سکا میری بات بیچ میں رہ گئی تیری کِھڑکیوں پہ جُھکے ھُوئے کئی پُھول تھے ھمیں دیکھتے تیری چَھت پہ چاند ٹھہر گیا میری بات بیچ میں رہ گئی۔ مجھے وھم تھا تیرے سامنے نہیں کھل سکے گی زباں میری سو حقیقتاً بھی وھی ھُوا میری بات بیچ میں رہ گئی امجد اسلام امجد
ماں ، ماں ہوتی ہے🥰 ماں کا خیال رکھنا🌹 سارے جہاں سے چھپا کے ♥️ اسے سنبھال رکھنا💞 دل نہ ٹوٹے اس کا💔 ایسا نہ بول بولنا🗣 جہاں میں سب ہی تو ملیں گے لیکن ماں نہ ملے گی🥀 اسے سنبھال رکھنا💞 #ماں
آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
کب گوارہ تھی زمانے کی کوئی بات مجھے وہ تو لے آئی یہاں گردش حالات مجھے لوگ جس کار اذیت میں مرے جاتے ہیں زندہ رکھتے ہیں وہی ہجر کے لمحات مجھے لفظ ہونٹوں سے نکلتے ہوئے مر جاتے ہیں اس سے آتی ہی نہیں کرنی شکایات مجھے
وہ سکون جو تیری قربت میں میسر ہو وہ ان کھلتی ہوئی بہاروں میں بھی نہیں نہ چاندنی رات کے ٹھنڈی ہوا میں نہ دنیا کی کسی رنگینی میں اور نہ لذت بھرے پکوان میں اس دنیا کی ہر چیز سے بلا تر ہے تیرا لمس💞