Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے!'🙌❤️

Somiali
 

اور محبتیں اب اصحاب کہف کے
سکوں کی مانند ٹہریں اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں____________!!!

Somiali
 

ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی،
لمحاتِ حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں !
اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا،
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں 😢

Somiali
 

اگر تم میری آنکھوں میں مجسم دیکھ لو خود کو
تمہیں میری محبت سے ،بلا کا عشق ہوجائے

Somiali
 

روح قلب..!!
معلوم نہیں..!!
میری سماعتوں پر..!!
میری بصارتوں پر..!!
یہ کیسا جادو ٹھہر گیا ہے..!!
کہ تم کہیں نہیں ہوتے..!!
تب بھی..!!
دکھائی دیتے ہو..!!
مجھے تم سنائی دیتے ہو..!!

Somiali
 

نگاہ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو
وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں
یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخر
سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
فیض احمد فیض

Somiali
 

کوئ موسم ہو دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم
امجد اسلام امجد

Somiali
 

طے تو یہ تھا کہ سجاتا رہے لفظوں کے کنول
میرے خاموش خیالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ تکلم تیرا
رقص کرتا رہے ٠ بھرتا رہے خوشبو کا خمار
میری خواہش کے جزیروں میں ٠ تبسم تیرا

Somiali
 

اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر...💔

Somiali
 

-\🫀
اورً جـَن کے پـَاس زیـَادہ آپشَـنز ہَـوتے ہِیـں،🥀
وُہ کِسـی ایک کَے جـَذبـَات کا خَیـال نہِـیں کـَرتے۔🖤:

Somiali
 

تمہارا دین مشکل ہے
میرا آسان رہنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم
فقط انسان رہنے دو
کہانی قصہ گو مجھ کو
جہنم کی سناؤ مت
خدا کی رحمتوں پر تم
میرا ایمان رہنے دو

Somiali
 

یہ چائے اور عشق کا عجیب رشتہ ہے
ایک کو بنانا پڑتا ہے___ اور دوسرے کو منانا پڑتا ہے🫣.

Somiali
 

دل میں اُتر جانے سے لے کر، دل سے اُتر جانے تک کا سفر کبھی کبھار لمحوں میں طے ہوجایا کرتا ہے۔۔ !!

Somiali
 

*جب ترجیحات بدل جائیں تو دل تنگ ھو جاتے ھیں،
اور وھاں رھنے والوں کے دم گھنٹے لگتے ھیں،
لیکن مصلحتوں اور انا کی دیواریں اگر گرا دی جائیں تو
حبس کم ھو جاتا ھے ،اور ٹھنڈی ھوا جب غلط فہمیوں کا غبار کم کرتی ھے تو
راستے صاف نظر آنے لگتے ھیں .ss

Somiali
 

تمام سرکاری ملازمین کیلئے بڑی
خبر ,
حکومت کا خوش آئند فیصلہ
یکم فروری 2023 سے گریڈ 1 سے 7 تک کے تمام سرکاری ملازمین کو 4000 ,
گریڈ 8 سے 16 تک ملازمین کو 7000 ,
اور گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو 9000
بار ماہانہ
استغفار پڑھنے کا مشوره.

Somiali
 

کُچھ اُداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں، جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے۔

Somiali
 

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو ، کہرام مچ گیا

Somiali
 

اور کیا یہ اذیت کم ہے کہ اب میرے گھر کو آتے راستے تُمہارے قدموں کے لمس سے تا حیات مُحرومی کا دُکھ جھیلیں گے۔۔؟؟

Somiali
 

شب کی دہلیز پہ گرتے ہوئے تارے بتا
تو نے رستے میں کہیں میرا سویرا دیکھا ہے

Somiali
 

ﻣﻌﺠﺰﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﻦ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺩﻝ ﺟﻮﮌ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐُﻦ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺻﺮﻑ ﺍﯾﻤﺎﻥ، ﺗﻮﮐﻞ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ❣️
Jumma Mubarak ❣️