Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

عورت اس کائنات کا سب سے عظیم شاہکار ہے اور دنیا کا ہر آرٹ عورت کے بنا ادھورا ہے !

Somiali
 

تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ہر اُس چیز سے بِچھڑنا ہے ، جس سے تم محبت کرتے ہو۔ 🥀
"حضرتِ اِمام غزالی"

Somiali
 

وہ نہیں ھے تو ، یونہی دل کو دُکھانے کے لیے
چھیڑ دی ھم نے ، کسی یارِ دل آزار کی بات 🥀
”احمّد فراز“

Somiali
 

پہلو میں اگر نہیں ہیں تو کیا ہوا
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر! 🥀

Somiali
 

یا اللہ مُردوں پر رحم فرما
زندوں کو بچا اور مصیبت زدوں
کو راحت عطا فرما۔🤲🏻

Somiali
 

شب بخیر
ہجرت واجب ہو جائے تو سوچنے کی بجائے کر لینی چاہیے پھر وہ ہجرت چاہئے کسی کے دل سے ہو گھر سے ہو یا در سے و چاہیے اپنے آبائی گاؤں سے ہو یا شہر سے یا وطن سے بعض اوقات منظر سے ہٹ جانا ہی آپ اور باقی سب کے حق میں بہتر ہوتا ہے تاکہ یہ واضع ہو جائے کسی جگہ آپ بلا جواز اور بلا ضرورت رہ رہے ہیں کہ کن کے لیے آپ اہم ہیں اور کن کے بارے میں آپ اہم ہونے کا وہم پالے بیٹھے ہیں آپ کی ہجرت سے صورت حال اور احوالِ دل دنوں ہی واضع ہو جائیں گے۔

Somiali
 

میں کوئی قبل از مسیح کا دیوتا تو نہیں کہ تُم۔۔ میرے کاندھے سے لگ کر کسی اور کے دُکھ کی ہچکیاں بھرو۔۔!!!

Somiali
 

رہے اُداس تو ہم مُدَّتوں اُداس رہے…
ہنسی جو آئی تو پھر بات بات پر آئی…

Somiali
 

خزاں صرف درختوں اور ان کے پتوں پر نہیں اترتی، دلوں میں بھی اترتی ہے اور بدن کو زردی سے بھر دیتی ہے !
مستنصر حسین تارڑ

Somiali
 

اس بیچ کی کُلفت سے میری جان چھُڑا جاتے
تم دل میں اُتر جاتے یا دل سے اُتر جاتے

Somiali
 

میرے مالک ان پر کرم کر جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں،اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں،سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما،آمین
🙏🏻🤲🏻

Somiali
 

نامحرم تعلق کی اسلام میں اجازت نہیں ہے ،چھپی دوستیاں بنانے سے احتیاط کریں ۔
کل کو اپنے محرم اپنے شوہر یا بیوی کے سامنے شرمندہ ہونے سے بہتر ہے آج ہی احتیاط کریں ،تھوڑا صبر کر لیں اپنے جسم و جزبات کو اپنے محرم کے لیے سنبھال کر رکھیں ۔
انبکس میں پسند اور محبت کے نام پر بےحیائی اور فحش گفتگو سے پرہیز کریں
اللّٰہ سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے ۔گناہ سے بچیں ۔

Somiali
 

جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو .....

Somiali
 

کچھ وقت اور کچھ واقعات انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔🥀

Somiali
 

محبت میں آپشنز نہیں ہوتے
یا تو انتخاب کرو پا پھر چھوڑ دو
اور اگر منتخب کرنا ہے تو پھر اول درجے پر رکھو
کیونکہ جسکو چاہا جاتا ہے صرف اسی کو دیکھا جاتا ہے
محبت میں درجہ اول ہی ہوتا ہے دوم سوم کو محبت نہیں کہتے ہیں انہیں آپشنر کہتے ہیں اور
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے
محبت پہلی دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جسکے بعد محبت کبھی نہیں ہوتی
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے اور متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
اور محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے اور محبت دل کا سجدہ ہے جو توحید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے

Somiali
 

وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ°
اور اللہ کے سِوا نہ تو کوئی تمہارا دوست ہے اور نہ کوئی مددگار"!❤️🙂

Somiali
 

کل مقصدِ حیات کی کچھ بحث چھڑ گئی
تیرا ہی نام ہم نے لیا ،______ بار ہا ___لیا

Somiali
 

بچپن میں سوچتی تھی 🙃
بڑی ہو کر غریبوں کی مدد کروں گی😌
بڑی ہو کر خود ہی غریب ہو گئ😒😐

Somiali
 

نہ روز توں طعنے دے سانوں
اساں دل ملانے چھوڑ دتے،
ہر مست نشیلی محفل وچ
اساں آنے جانے چھوڑ دتے،
متاں مان ہووی پہلے پیار اتے
اساں پیار نبھانے چھوڑ دتے،
کدی بھل کے وی نہ رس جاویں،
اساں یار منانے چھوڑ دتے __

Somiali
 

ابھی تو "عین" لکھا ھے!! ابھی تو"شین" باقی ھے!
ابھی تو "ابنِ آدم" سن!! تیری" توہین "باقی ھ
ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!! ابھی" شیرین " باقی ھے!!
ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!! یارو" سین " باقی ھے
بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!! ان سے تم ذرا پوچھو!!
گنتی ہو گٸی پوری!! یا اک دو تین ،باقی ہیں!
عجب اک شور برپا ھے!!محبت ھے محبت ھے!!
ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!! کیا لوہا ٹین باقی ھے!
دلوں پہ گرد سی چھائی!! آہیں بےضرر سی ہیں
" دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!! ابھی " آمین " باقی ھے
مجنوں" کی کہیں باتیں!! کہیں" فرہاد " کے قصے!
کیا دنیا میں بجانے کو!!یہی اک" بین " باقی ھے!!
نٸی" تہذیب " پر تیری!! کروں گی "بحث" میں لیکن!!
ابھی یہ بات سن لے تو!! خدا کا "دین" باقی ھے!
ابھی تک" آیتیں" ہیں!! "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں
ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ابھی "یاسین" باقی ہی