سردی بہت ہے، بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی صاف جگہ ڈھونڈ کر وہاں دھڑام سے گرنا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے چھپکلی دیوار سے گرتی ہے، لیکن گرنا احتیاط سے ہے کہیں سچی مچی چوٹ نہ لوا لینا۔😏 اس کے بعد اپنے گِٹے پر تھوڑا سا ہلدی والا تیل لگا کر کپڑا لپیٹ لیں۔ ہلدی لازمی ڈالیں اس کی پیلی رنگت سے بڑا ماحول پڑتا۔🙃 لو جی، موجاں کرو، آرام نال دو دن رجائی میں لیٹ کے ٹھنڈ انجوائے کرو۔آپے گھر والے کر لے گے سارے کام مزید ایسے ٹوٹکوں کے لئے مجھ سے رابطہ کریں____🫣
🏵️🔹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🔹 🏵️ 🏵️🔹 صبح بخیر زندگی🔹 🏵️ 🏵️🔹انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اسکے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گمنام اعمال ھیں جو وہ ان لوگوں کیلیۓ کرتا ھے جن سے اسکا کوئی رشتہ نہیں ھوتا ۔🔹🏵️ 🏵️🔹یااللہ تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ھے تو مالک کل کائنات ھے۔ ھر چیز پر قادر ھے ۔🔹🏵️ 🏵️🔹یااللہ ھمیں صحت و سلامتی عطا فرما اور دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما۔ سدا خوش رھیں۔🔹🏵️ 🏵️🔹 آمین ثم آمین🔹 🏵️🤲🏾یــــــاربــــــــ الـــــــعــــلمین🤲🏾
*-" میری ذاتی رائے کے مطابق دور جدید میں جتنا کسی کے* *ساتھ محبت ،پیار اور اچھے سلوک سے پیش آؤ گے* *اتنا ہی اگلا تمہیں ذلت ، اذیت اور تکلیف دے گا...🖤🥀 شب بخیر ذندگی ۔۔۔
دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔ ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ... ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں