اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بناتی ہے کیونکہ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں❗💯
*کل لائٹ اچانک گئ* تو ہمیں افسوس ہوا کے کاش ہم موبائل چارج کرلیتے یہ کام کر لیتے وہ کام کر لیتے
*ایسے ہی ایک دن اچانک زندگی ختم ہوگی اور اس وقت ہم کہیں گے اے کاش ہم اچھے اعمال کرلیتے کاش ہم نے نمازے وقت پر ادا کی ہوتی😭*

عورت کے لیے ضروری ہے کہ گناہ کرنے سے پہلے وہ اپنے آپ پر ترس ضرور کھائے کیونکہ گناہ کرنے والی عورت کو توبہ کے بعد بس اللہ معاف کرتا ہے لوگ نہیں۔
سردی بہت ہے، بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی صاف جگہ ڈھونڈ کر وہاں دھڑام سے گرنا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے چھپکلی دیوار سے گرتی ہے، لیکن گرنا احتیاط سے ہے کہیں سچی مچی چوٹ نہ لوا لینا۔😏
اس کے بعد اپنے گِٹے پر تھوڑا سا ہلدی والا تیل لگا کر کپڑا لپیٹ لیں۔ ہلدی لازمی ڈالیں اس کی پیلی رنگت سے بڑا ماحول پڑتا۔🙃
لو جی، موجاں کرو، آرام نال دو دن رجائی میں لیٹ کے ٹھنڈ انجوائے کرو۔آپے گھر والے کر لے گے سارے کام مزید ایسے ٹوٹکوں کے لئے مجھ سے رابطہ کریں____🫣
قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂
اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو"
🌾✨🥀
وِیرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا
جیسے اُجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا...🖤🥀
جو مجھ کو بھلا دیں گے میں ان کو بھلادوں گی
سب غرور ان کا میں خاک میں ملادوں گی🔥
میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی...
کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا
― پروین شاکر
عشق صوفی ھے، نہ مفتی ھے، نہ عالم ھے
عشق ظالم ھے، فقط ظالم ھے، بہت ظالم ھے
دورِ حاضر میں مجنوں کو نہیں ملتی لیلٰی لیکن
اب کے رانجھے کا بھی ایک ہیر سے کام نہیں چلتا
🏵️🔹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🔹 🏵️
🏵️🔹 صبح بخیر زندگی🔹 🏵️
🏵️🔹انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اسکے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گمنام اعمال ھیں جو وہ ان لوگوں کیلیۓ کرتا ھے جن سے اسکا کوئی رشتہ نہیں ھوتا ۔🔹🏵️
🏵️🔹یااللہ تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ھے تو مالک کل کائنات ھے۔ ھر چیز پر قادر ھے ۔🔹🏵️
🏵️🔹یااللہ ھمیں صحت و سلامتی عطا فرما اور دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما۔ سدا خوش رھیں۔🔹🏵️
🏵️🔹 آمین ثم آمین🔹 🏵️🤲🏾یــــــاربــــــــ الـــــــعــــلمین🤲🏾
*-" میری ذاتی رائے کے مطابق دور جدید میں جتنا کسی کے* *ساتھ محبت ،پیار اور اچھے سلوک سے پیش آؤ گے*
*اتنا ہی اگلا تمہیں ذلت ، اذیت اور تکلیف دے گا...🖤🥀
شب بخیر ذندگی ۔۔۔
اے خدا راستے اب تھوڑے آسان کردینا
کیونکہ ساتھ دینے والے اب بچھڑنے لگے ہیں
ملتے ہیں شبُ روز سبھی لوگ شناسا
اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
خود کو آزاد کیا، دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بڑی زور سے ماری دنیا
دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔
ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں
میں" چاہتا" ہوں" تجھے" یونہی" عمر" بھر" دیکھوں"
کوئی" طلب" نہ" ہو" دل" میں" تیری" طلب" کے سوا
زِندگی بہت تلخ ہے...!!
اور لوگ اِس میں اپنے حِصے کا زہر مِلانا عین ثواب سمجھتے ہیں...🙂🖤
اجنبی تم سے رہ و رسم بڑھاؤں کیسے
ہو گئی تم سے کوئی گہری شناسائی، تو؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain