نہ تیرا ہجر گوارہ____ نہ گوارہ یہ کہ
تو کسی اور کی نسبت سے پکارا جائے۔🖤
ہمارا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا....
ہم الجھتے ہیں فقط شہر کے سرداروں سے...
کس کی مجال جو چھیڑے دلیر کو گردش میں گھیر لیتے ہیں گیدڑ بھی شیر کو
"منافقت" منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے، اپنی کا پتہ نہیں چلتا، دوسروں کی بری لگتی ہے
جو گرفتار محبت ہیں یہ ان سے پوچھو
ناز کیا چیز ہے کیا چیز ادا ہوتی ہے❤️
°||°_____✨🌸🥀"-
محبت ---------- قیس کا دامن
محبت ---------- اشک لیلٰی کے
محبت ---------- ھیر کی آھیں
محبت ---------- جوگ رانجھے کا
محبت ---------- بحر وحشت کا
محبت ---------- گرمئی صحرا
محبت ---------- موجِ دریا ھے
محبت ---------- ھی طلاطم ھے
محبت ---------- خوں رلاتی ھے
محبت ---------- " میں " مٹاتی ھے
کسی کو ------ نوجوانی میں
یہی ----------- مجنوں بناتی ھے
محبت ---------- شاعری سی ھے
جگر کے ------- پار جاتی ھے
محبت ---------- ھجرِ یوسف میں
بینائی --------- چھین لیتی ھے....🙂🖤✨
تعلق توڑ دینے سے، کسی کو چھوڑ دینے سے.....
رفاقت ڈھل نہیں جاتی ،محبت مر نہیں جاتی....
*اللہ سے لگائی ہوئی امیدیں سکون دیتی ہیں*
*اور لوگوں سے لگائی ہوئی امیدیں ڈپریشن~*
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
زندگی تک کو میں داؤ پہ لگا سکتا ہوں
میں خطرناک جواری ہوں مرے ساتھ نہ چل
ہوں گے اور بھی پُھول جہاں میں...!!
میں سیاہ ہُوں میری خُوشبُو ہی اور ہے...🙂
مدد کرنے والا، اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف ایک اللّه ہے☝
مخلص شخص ہر بار خاموشی اِختیار کر لیتا ہے - اِسلئے نہيں کــہ
وہ بزدل ہے - بلکــہ
اِسلئے کہ اٌسکا ضمیر اٌسے اِجازت نہيں دیتا کہ وہ اپنوں کو اٌنہی کے لہجوں میں جواب دے"💔🙂
یہ طلوعِ روزِ ملال ہے سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم!
کوئی دلرُبا کوئی دل شِکن کوئی دل فِگار کہاں رہا.!!!
برسوں سَجاتے رہے ہم کردار کو مَگر
کُچھ لوگ بازی لے گئے صُورت سنوار کر..!!
تم جانتے ہو بچھڑنے والے دو طرح کے ہوتے ہیں
ایک وہ,جو مر جاتے ہیں
اور دوسرے وہ,جو مرتے تو نہیں لیکن کسی وجہ سے ہمیشہ کے لئے دور چلے جاتے ہیں!
مرنے والوں کا غم منانے کے بہت سے آسان طریقے ہیں
کوئی روتا ہے, بین کرتا ہے, تو کسی کو اپنے بال نوچ کر تسکین ملتی ہے.
یہاں تک کہ میں نے بہت سے لوگوں کو سینہ کوبی کرتے بھی دیکھا ہے.
موت پر کسی کا بس نہیں
لیکن
زندہ بچھڑ جانے والوں کا غم منانا ہم دنیا دار لوگوں کے لئے اتنا سہل نہیں.
ہم نہ تو مجنوں کی طرح صحرا نوردی کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے بال نوچ سکتے ہیں.
اگر دیوانہ وار بین کرینگے تو دنیا رونے کا سبب دریافت کرے
اگر تمہارے پاس ایسا کوئی فارمولہ ہے جس سے آہ و فغاں کئے بغیر, زندہ بچھڑنے والوں کے غم میں کمی لائی جا سکے
تو خدارا مجھے بھی لکھ بھیجو..
میں شدت سے تمہارے جواب کی منتظر ھوں
یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم
اپنے زخموں پر کسی اور سے مرہم چاہیں
یار دلدار غم خوار بہتے
اے پر فرق ہوندا یاراں یاراں وچ وی
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں 🖤🖤🖤
خیال باندھ کے لاؤں کمال کرڈالوں
تُمہاری ذات کو پھر بے مثال کرڈالوں۔۔۔
توپُکارے تو پھر مُجھ پہ وَجدطاری هو
میں پاؤں جَھوم کے رَکھوں دَھمال کرڈالوں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain