Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

تیرے چہرے پہ اداسی بھی گوارہ نہ کروں
تُو سمجھتا ہے تجھے یار میں رونے دونگا ؟
میں تو تیرا ہوں مگر تُو بھی بٹھا لے دل میں
میں کسی اور کا تجھ کو بھی نہیں ہونے دونگا ?

Somiali
 

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعور نماز ہے♡

Somiali
 

انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے
جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے. ____اور ___وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے.________دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے _,,,,,,,_اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں ___یا___ ٹوٹ جاتے ہیں,,ٹھوکر کھا بیٹھتے ہیں
_____ اپنی زندگی میں اپنا نور خود بنیں ____❣️

Somiali
 

زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے،
بس ہم حساب اسی کا رکھتے ہیں جو نہ مل سکا

Somiali
 

-یہ پارسائی کا ناٹک، عجیب ناٹک ہے,
#چلو یہ جُھوٹ اُٹھاؤ ، اُٹھا کے چلتے بنو

Somiali
 

میرا واٹس ایپ نمبر
زیرو تین سو پندرہ
پانچ سو تیرا،پانچ سو اسکا
پانچ سو میرا۔
ہنڑ کرو واٹسپ کال
چھیتی نال 🤪😂🤣

Somiali
 

تمہیں اندازہ نہیں کہ۔۔۔
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ،
یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!
💫🤍

Somiali
 

"زندگی چائے کا کپ نہیں ......کہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کم کردی
زندگی کو تو آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے
چاہے کتنی ہی تلخ ہو."
🌸

Somiali
 

سچ جانتے ہو کیا ہے ۔۔۔
اور پھر دِل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جایا کرتی ہیں ۔

Somiali
 

اے مَتاَعِ جاں۔۔!! میں حد سے زیادہ سخت جان ہوں ۔۔!!🍁
اِک ہجر کیا ۔۔!! میں زندگی تمہیں سوچتے گزار دوں۔۔!!🖤

Somiali
 

بچھڑے جو تم سے خزاں ہو جائیں گےجانا !!
ہمارے حسن میں سب دلکشی__ تم سے ہے

Somiali
 

👈 ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧـــﺎﺷُﮑﺮﺍ ﻭﺍﻗـﻊ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔
یـــــاد رکھیں۔
اندها دنیا کو دیکهنے کی، بہرا سننے کی، لنگڑا چلنے کی اور گونگا بولنے کی تمّنا کرتا ہے۔
اور تم دیکهتے، سنتے، چلتے اور بولتے ہو،
تو کون سی چیز تمہیں رب کا شکر بجانے سے روکتی ہے؟؟
اللہ عزوجل کے ایک بڑے احسانوں میں سے ایک یہ بهی ہے کہ اس نے تمهیں مکمل بنایا۔
تو پهر کیوں نہیں کہتے……
یــــــا رب تیرا شُــکر ہے😢🤲🤲

Somiali
 

تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے۔

Somiali
 

تجھ سے عشق ہو گیا ہے اب خسارہ کیسا...
دریائے عشق میں جو اتر گئے ہیں اب کنارہ کیسا.....!!!
اک بار تیرے ہو گئے تو بس ہو گئے....
روز کرنا نیا استخارہ کیسا....!!!!

Somiali
 

جب دل میں کوئی جنگ چھڑ جاۓ
تو دعا کیا کریں کہ
آخر میں جو بچے وہ ایمان ہو

Somiali
 

"لکھا رکھا ہے, عہدِ ترکِ اُلفت, 😐
مگر دل دستخط کرتا نہیں ھے"..!!🖤

Somiali
 

بلائے عشق تو دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
مرا رقیب بھی رویا گلے لگا کے مجھے
ہر ایک شخص کو حاصل جدا ہے کیفیت
جفا کے لطف تجھے ہیں ، مزے وفا کے مجھے
غضب ہے آہ میری داغؔ نام ہے میرا
تمام شہر جلاؤ گے کیا جلا کے مجھے

Somiali
 

*تھوڑی آگ ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*

Somiali
 

تخیل میں رکھتے ہیں جب عکسِ یار کو
الفاظ اترتے ہیں منڈیر پہ پرندوں کی طرح

Somiali
 

اے درد,اپنی آنچ کی شدت کو ماند کر
اے رنج, میری سِطر کی سیڑھی اتر ذرا
اے زخم, اپنے رنگ ذرا مجھ میں بھر کے دیکھ
اے خواب, اسکی نیند کی پلکیں جھپک کے آ
اے نم, ذرا سا ٹھہر جا، آنکھوں میں رک ذرا
اے حرف, فکروفن کی کہانی سنا مجھے
اے نصف شب کے پہر, تو لوبان تو جلا
اے روشنی, تو طور سا منظر دکھا کے لا
اے عشق, اب زیارتِ محبوب کرعطا
انگشتری میں سبز زمرد جڑا کے دے
دھرتی,تو اپنی گود میں لے لے، سلا مجھے
اِس شہرِ بدگماں سے رہائی دِلا مجھے
اے سبز اوڑھنی, مجھے خود میں لپیٹ لے
اے خاک مجھ کو اوڑھ لے اور غسل دے ذرا
کلمہ پڑھا کے سر میرا سجدے میں رکھ ابھی
اے آخری دعا تو ذرا ہاتھ باندھ لے